Damadam.pk
jaan_e_dani's posts | Damadam

jaan_e_dani's posts:

jaan_e_dani
 

جسے نگاہ میں رکھا ہوا ہے
اسے نکاح میں بھی رکھنے کی حمت رکھے
❤️

jaan_e_dani
 

اسے میری آواز سے ناراضگی کا پتہ چلتا تھا
اسے اب میرا چیخ چیخ کر رونا کیوں نہیں سنایٔ دیتا
😭💔😔

jaan_e_dani
 

ان فاصلوں کے پیچھے
فیصلے تیرے ہی تھے
💔

jaan_e_dani
 

11:25..
Bye......!!!!
💔
😔

jaan_e_dani
 

Just 5 mints....

jaan_e_dani
 

انتظار💔😔۔

وحی اترتی تھی کیا زمانے پر💔😔لوگ کہتے تھے وہ چھوڑ جاے گا😭💔۔
j  : وحی اترتی تھی کیا زمانے پر💔😔لوگ کہتے تھے وہ چھوڑ جاے گا😭💔۔ - 
jaan_e_dani
 

آج اس نے درد دیا تو یاد آیا
ہم نے ہی دعاؤں میں اسکے سارے درد مانگے تھے
💔

jaan_e_dani
 

تو رنگ رنگ دے بندے ویکھے نے
اساں اک بندے وچ سارے رنگ ویکھے نے
💔🙂

jaan_e_dani
 

مگر یار
اس نے قسم کھا کر کہا تھا کہ
محبت ہے
______
💔

jaan_e_dani
 

کہا تھا نا کہ ع سے صرف عشق نہیں ہوتا
اب بھگتو عذاب سارے
💔

jaan_e_dani
 

میرے ہر اداس پل میں میرا ساتھ چھوڑ جانا
یہ کہاں کی الفتیں ہے؟؟؟ یہ کہاں کا عشق جاناں؟؟
💔

jaan_e_dani
 

ہر جگہ ہر بات پر ہر لحاظ سے
الحمدللہ میں ہی غلط ٹہرای جاتی ہوں
😔💔

jaan_e_dani
 

بدل لیتے ہے لوگ بات کرنے کا طریقہ
جب انہیں ہماری ضرورت نہیں ہوتی
💔

jaan_e_dani
 

اب میں بحث نہیں کرتی کسی بھی بات پر
بس. خود کو غلط قرار دے کر بات کو ختم کرنا بہتر سمجھتی ہوں
💔

jaan_e_dani
 

وہ سلیقے سے ہوا گریزاں مجھ سے ورنہ
لوگ تو صاف محبت سے مکر جاتے ہے
💔

jaan_e_dani
 

یا اللہ تکلیف کم کر دے اب نہیں ہوتا برداشت💔😭😭🙏🙏۔

jaan_e_dani
 

دل کو سمجھا کے اسے ٹھیک سے رخصت کر دیا
میں نے اس شخص سے اس بار لڑایٔ نہیں کی
💔😔

jaan_e_dani
 

نادانیاں جھلکتی ہے میری عادتوں سے
میں خود حیران ہوں عشق ہوا کیسے
💔

jaan_e_dani
 

میری محبت کو رد کرتا ہے
ہاے وہ شخص بھی حد کرتا ہے
💔😔