Damadam.pk
jaan_e_dani's posts | Damadam

jaan_e_dani's posts:

jaan_e_dani
 

محبت بھیک ہے شاید
بڑی مشکل سے ملتی ہے
💔

jaan_e_dani
 

Bye😔😔😒😞😭😭

jaan_e_dani
 

روز روز نہ سہی مگر کبھی کبھی
وہ شخص بھی مجھے سوچتا ہوگا
🙂

jaan_e_dani
 

ناراض ہو کر بھی ناراض نہیں رہتے
صاحب
ایسی محبت کرتے ہے اپ سے
❤️

jaan_e_dani
 

وہ روز دیتا ہے میرے صدقے❤️۔
ہاےےےے🙈۔
میں اسکے صدقے😘😍۔

jaan_e_dani
 

میں وارتی ہوں جان اس پر❤️😍۔
وہ اس قدر لاڈلا ہے میرا😘❤️۔

jaan_e_dani
 

مجھے واٹس اپ پہ لے چلو🙈🤗😁۔
یہاں میرا دم گھٹتا ہے😞😂😂۔

jaan_e_dani
 

چلو آو مل بیٹھتے ہے چاے پہ کہی
آج اتوار ہے تم کو فرصت ہوگی
❤️

jaan_e_dani
 

میری جان
ایک چھوٹی سی خواہش ہے
میری ہر پوسٹ پر
پہلا کمنٹ آپکا ہونا چاہیۓ
❤️

jaan_e_dani
 

یہ لوگ جو مجھے کھوۓ گے
یقین کرو بہت روے گے
💔😔

jaan_e_dani
 

اتنے دھیمے مزاج والے ہے
انکا غصہ بھی پیارا لگتا ہے
😍❤️🥀۔

jaan_e_dani
 

آپ صرف میرے ہے❤️۔
اب اسے حق سمجھے یا قبضہ🤷🙈❤️۔

jaan_e_dani
 

سنے
سیدھی طرح سے ہوتے ہے میرے...😡❤️🥀۔
یا کالا جادو کرواوں آپ پہ...🙈😁😝❤️۔

jaan_e_dani
 

عشق کرنے کا ارادہ ہر گز نہ تھا...❤️🥀۔
باخدا ہو گیا دیکھتے دیکھتے....😍😘🥀۔

آپ کیا جانے ایک کھڑوس سی لڑکی...😘🥀❤️۔
آپکے داڑھی پہ دل ہار بیٹھی ہے...😍❤️🥀۔
j  : آپ کیا جانے ایک کھڑوس سی لڑکی...😘🥀❤️۔ آپکے داڑھی پہ دل ہار بیٹھی ہے...😍❤️🥀۔ - 
jaan_e_dani
 

سنے
آپکی بہن کی بھابھی بننا چاہتی ہوں
میری سادگی دیکھے میں کیا چاہتی ہوں
❤️❤️🙈😁

jaan_e_dani
 

My
life
Danish ahmad
❤️
😘
😍

jaan_e_dani
 

میری عادتیں خراب کر دی آپ نے
مجھ کو اپنی عادت ڈال کر
😔🙁🥀

jaan_e_dani
 

Aslam o alikum Jummah Mubarak all...❤️❤️

Hmm bilkul..😭💔🥀
j  : Hmm bilkul..😭💔🥀 -