Damadam.pk
jaan_e_dani's posts | Damadam

jaan_e_dani's posts:

jaan_e_dani
 

😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭

jaan_e_dani
 

تجھے کھونے کا ڈر ہی ہم کو جھنجھوڑ دیتا ہے
تیرے دور جانے کا خوف ہی ہم کو توڑ دیتا ہے
ہر لمحہ تیری حفاظت کی دعایٔں مانگتی ہوں
اپنے سر پر ہمیشہ تیرا سایہ چاہتی ہوں
اپنے رب سے ہمیشہ تیری زندگی مانگتی ہوں
دعا ہے کہ میری عمر بھی لگ جاۓ تجھے
دعا ہے کہ میری خوشیاں بھی مل جاے تجھے
نہیں رہ سکتی میں تیرے بنا اب
نہیں سوچ سکتی ہوں خود کو تیرے بنا اب
اتنی عادت ہوگی ہے مجھ کو اب تیری
تیرے بنا ایک لمحہ بھی اب مشکل ہے
تیری جدایٔ ہی مجھ کو تڑپا دیتی ہے
تیری خاموشی یہ مجھ کو رلا دیتی ہے
تجھے کھونے کا ڈر ہی ہم کو جھنجھوڑ دیتا ہے
تیرے دور جانے کا خوف ہی ہم کو توڑ دیتا ہے
Miss you chojy🙁
🥀

....زندگی❤️😘🥀۔....
j  : ....زندگی❤️😘🥀۔.... - 
jaan_e_dani
 

چہرے میں کیا ہے
ہم تو آپکا نام سنتے ہی مسکراتے ہے
لفظ میں کیا ہے
ہم تو آپکی آواز سنتے ہی شرما جاتے ہے
🙈❤️🥀😘

jaan_e_dani
 

Aslam.o.alikum good morning all..❤️❤️

jaan_e_dani
 

جن کی یادیں ہے دل میں نشانی کی طرح
وہ ہمیں بھول گے اک کہانی کی طرح
💔🥀

jaan_e_dani
 

وقت ملا تب یاد کرتے ہو
موڈ ہوا تب بات کرتے ہو
اک زمانہ بھی تھا جب پل پل بات کرتے تھے
اب سارے زمانے کے بعد یاد کرتے ہو
💔🥀

jaan_e_dani
 

ہم چاہتے تو انہیں کب کا منا لیتے
مگر وہ روٹھے نہیں ہے بدل گے ہے
💔😔🥀

Miss you beastie😔🙁
j  : Miss you beastie😔🙁 - 
...hmm😔💔🥀...
j  : ...hmm😔💔🥀... - 
jaan_e_dani
 

میری کویٔ خطا تو ثابط کر
جو بری ہوں. تو. برایٔ ثابط کر
تجھے چاہا ہے کتنا تو کیا جانے
چل میں بےوفا ہی سہی
تو اپنی وفا ثابط ہر

jaan_e_dani
 

کبھی پتھر کی ٹھوکر سے بھی آتی نہیں خراش
کبھی اک زرا سی بات سے انسان بکھر جاتا. ہے
💔

jaan_e_dani
 

اب دل توڑ کے مت جانا
روتا چھوڑ کے مت جانا
💔😭

jaan_e_dani
 

ازاد ہے میری جان آپ ہر مجبوری سے

jaan_e_dani
 

شاید آپکے گزارے لالٔق بھی نہیں..💔۔

jaan_e_dani
 

اللہ حافظ💔😭۔

jaan_e_dani
 

عمر بھر کے آنسوں زندگی بھر کا غم
محبت کے بازار میں بڑے مہنگے بکے ہے ہم
💔

jaan_e_dani
 

یہ رات بھی کیا رات ہے
ہر رات میں تیری یاد ہے
جس رات میں تیری یاد نہیں
وہ رات ہمیں یاد نہیں

jaan_e_dani
 

لوٹ کر آنا میرے جنازے پر ایک آخری ملاقات تو ہوگی
میرے جسم میں جان نہیں ہوگی لیکن میری جان میرے جسم کے پاس ہوگی

jaan_e_dani
 

Ham bewafa nahi...💔😔🥀