Damadam.pk
jaan_e_dani's posts | Damadam

jaan_e_dani's posts:

jaan_e_dani
 

Intezar..😔🙁🥀

jaan_e_dani
 

Good night 😔💔😭😭

jaan_e_dani
 

باتیں یہ کبھی نہ تو بھولنا
کویٔ تیری خاطر ہے جی رہا

jaan_e_dani
 

دور جاو گے تم
مر جاے گے ہم
صنم تیری قسم

jaan_e_dani
 

کیا بات ہے سب چپ چپ بیٹھے ہو؟؟
کویٔ بات دل پہ لگی ہے یا دل لگا بیٹھے ہو؟؟

jaan_e_dani
 

کھلی آنکھوں سے ایک خواب دیکھا ہے
میں نے اس کو اپنے ساتھ دیکھا ہے

jaan_e_dani
 

عشق اور سکون دونوں ایک ساتھ؟؟؟
رہنے دو غالب کویٔ عقل کی بات کرو
😏🙄

jaan_e_dani
 

کبھی جوڑا کبھی توڑا تو کبھی پھر توڑ کر جوڑا
اس پیوند کاری نے برباد کر دیا دل کو
😥🥀💔

jaan_e_dani
 

ضرورت جب بھی تھی مجھ کو کسی کے ہونے کی
انہیں مخصوص لمحوں میں مجھے چھوڑا ہے اپنوں نے
💔

jaan_e_dani
 

تمہاری فکر ہے مجھے ،شک نہیں
تمہیں کویٔ اور دیکھے یہ کسی کا حق نہیں

jaan_e_dani
 

اب تجھ سے میں نہیں
میری خاموشی انتقام لیگی

jaan_e_dani
 

کبھی ملنے ضرور آنا آسان سا پتہ ہوگا میرا
میرے نام کی تختی لگی ہوگی اک مٹی کے ڈھیر پہ

jaan_e_dani
 

درد ڈھونڈ ہی لیتا ہے مجھ کو روز نںٔے بہانے سے
وہ ہو گیا ہے واقف میرے ہر ٹھکانے سے

jaan_e_dani
 

اگر کویٔ تم سے ناراض ہے
اور اسے اس بات کا غرور ہے کہ تم اسے منا لوگے
تو اسکے غرور کو کبھی ٹوٹنے مت دینا
🙂

jaan_e_dani
 

درد لکھتے رہے
اہ بھرتے رہے
لوگ پڑھتے رہے
واہ کرتے رہے
💔

jaan_e_dani
 

لوٹ آو اور کہو...😔۔
میں بھٹک گیا تھا...🥀💔۔

jaan_e_dani
 

وہ جس کے لیے آنکھوں کو لال کر ڈالا...👀💔۔
اسی نے مجھ کو چھوڑ کر کمال کر ڈالا...💔😔۔

jaan_e_dani
 

Suna tha wqt badl jata hy...
Lekn tum ny to zindagi hi badl dali...
💔😔

jaan_e_dani
 

11:00 PM
Happy birthday ashu..💔😔
🙂
Good night
💔

jaan_e_dani
 

کچھ لوگ ہمیں شروع شروع میں اتنی توجہ دیتے ہے کہ ہمارا دو منٹ بھی چپ رہنا برداشت نہیں کرتے💔ہماری بےرخی پر ہزار بار پوچھتے ہے
اور پھر ایک وقت آتا ہے کہ ہماری تویل خاموشی بھی کویٔ اثر نہیں کرتی
ہماری بےرخی ہماری ناراضگی سب بے معنی ہوجاتی ہے
یہاں تک کہ ہماری ذات بھی💔۔