اک شہزادہ ہے جو اچھا ہے کہانی میں
اک شہزادی ہے جو ہر بات پہ لڑ پڑتی ہے
😔☹️🥀🔥
Meri Dunia
Bs Ak ap
Dani...❤️😘
کتنی معصوم سی تمنا ہے
اپنا نام آپکے زباں سے سنوں
🤗❤️🥀🔥
Teri Meri love story esi ho
I'd Teri ho or dp Meri ho
😋🥀🔥❤️
صرف میں ہی سجتی ہوں اپنے شہزادے کے ساتھ
باقی ساری شہزادیاں اپنے جیجو سے دور رہے
❤️🥀🔥☺️
درد کی شدت کو کم کیجیۓ
انکا نام لیجیۓ مجھ پر دم کیجیۓ
❤️🥀🔥
محبت کو اتنا تو پاک ہونا چاہیۓ کہ
خدا سے مانگتے ہوۓ شرم نہ آۓ
☺️❤️🔥🥀
لوگ مجھ پہ ہنستے ہے کہ میں سب سے مختلف ہوں
پر مجھے ان پہ ہنسی آتی ہے جو سب ایک جیسے ہے
🙄🔥🥀😃
________💔💔________
ہزاروں انسانوں کی موجودگی بھی اس ایک شخص کی کمی کو پوری نہیں کر سکتی جس میں دل اٹکا ہوا ہو😟😢🥀🔥۔
پرانے لوگ سمجھدار تھے
تعلق سنبھالتے تھے
پھر لوگ پریکٹیکل ہوگے
تعلق سے فایٔدہ اٹھانے لگے
اب لوگ پروفیشنل ہوگے
فایٔدہ ہو تو تعلق رکھتے ہے
☺️🥀🔥
کیا تمہیں معلوم نہیں ہے
کہ ایسا کچھ بھی نہیں ہے
جو دعا سے نہ مل سکتا ہو
❤️☺️🥀🔥
سنا ہے آپ بہت ضدی ہے
مجھے اپنی ضد بنا لے ناں
☹️🙈🥀🔥❤️
مجھے دو چیزوں سے بہت ڈر لگتا ہے
اک آپکے رونے سے دوسرا آپکو کھونے سے
💔😭😭🔥😔
مجھے کیا پتا اپ سے حسین کویٔ ہے یا نہیں
میں نے آپکے علاوہ کبھی کسی کو غور سے دیکھا ہی نہیں
❤️🥀🔥☺️
ہم بھولیں گے؟؟؟
اور وہ بھی آپکوں؟؟؟
اف...!!!۔
عجیب بھول ہے آپکی
💔🥀🔥
لوگ مجھ میں خامیاں ایسے نکالتے ہے
جیسے خود آرڈر پہ تیار ہوے ہو
😂😝😝✌️🔥
Kabhi kabhi hamy ksi k sath ki bohot zarort Hoti hy bohot man Karta Hy k wo ham sy baaty kary apny dil ka has share kary us sy apny dil ki kafiyaat batay usy dil chahta Hy k wo bs u hi hamary pass Rahy ham sy baaty Karta Rahy lekn bohot chahat k bawajood bhi ham us sy nahi Keh sakty usy jany sy nahi rok sakty bs Ak pheeki muskurahat k sath usy jata hoa dekhty Hy us wqt ham bohot bebas hoty Hy.......💔💔🙂🥀🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain