Damadam.pk
jaan_e_dani's posts | Damadam

jaan_e_dani's posts:

jaan_e_dani
 

مرد نے ہمیشہ من پسند عورت کو کھویا ہے
اور عورت کو کبھی من پسند مرد ملا ہی نہیں
💔🙂🥀🔥

jaan_e_dani
 

جب وہ میری فکر کرتا ہے تو میری محبت اسکے لیے اور بڑھ جاتی ہے
❤️🙂🥀

jaan_e_dani
 

جانتے ہو سکھ کیا ہے صاحب
تیرا مجھے میری جان کہنا
🙂❤️🥀

jaan_e_dani
 

اور پھر وہ شہزادہ
اک سرپھری پر دل ہار بیٹھا
🙂❤️🥀

jaan_e_dani
 

پیشانی چوم کے مناتا ہے وہ مجھے ہر بار
میں جان بوجھ کے ہر روز روٹھ جاتی ہوں
🙈❤️🥀
"zindagi"

jaan_e_dani
 

ہر لڑکا عزت سے کھیلنے والا نہیں ہوتا
اور نہ ہی ہر لڑکی بدکردار ہوتی ہے
🙂🔥🥀

jaan_e_dani
 

محبتیں تو بہت نچھاور ہونگی آپ پر
مرشد
مگر ہم جیسی شدتیں نہ ملیں گی
🔥✌️🙂🥀

jaan_e_dani
 

مجھے چوڑیاں بہت پسند ہے
اور جناب کو انکی چھن چھن
"جان من"
🥀❤️

jaan_e_dani
 

میرے دل کے ہر صفے پر
تحریر ہو تم تفصیل سے
❤️🙂🥀🌹
"دانی"

jaan_e_dani
 

بہت دنوں سے کسی نے سلام تک نہیں. کیا
پھر اپنے آپ سے ہی پوچھ لیا جناب کیسے ہو؟؟؟
🙂💔🥀

jaan_e_dani
 

کچھ موت سے ڈرتے ہے
کچھ اسی کا انتظار کرتے ہے
💔💔🥀🙂

jaan_e_dani
 

لفظ نہیں ہے میرے پاس
اپ سے میں کیا کہوں
💔😭😭

jaan_e_dani
 

اکھٹے نہ سہی
ایک ہی آسمان تلے تو ہیں
💔🙂🥀

jaan_e_dani
 

میں دنیا کے سامنے اکڑ کر چلنے والی لڑکی
جھک کر تمہارے جوتوں کی دھول اپنے ڈوپٹے سے صاف کرو
تو مانو گے کہ عشق ہے؟؟؟
🙂❤️🥀🔥

jaan_e_dani
 

Waha bhi sabar kar Lia mai ny jaha mojhy Rona tha🙂💔

jaan_e_dani
 

Allah Hy na wo sab behtar kary ga inshallah🙂❤️

jaan_e_dani
 

میں نے دیکھا ہے دل دکھنے سے
چہرے کی رنگت خود ہی بدل جاتی ہے
💔😭😭😭🙏🙏

jaan_e_dani
 

اب وہ کسی اور کو کہتے ہونگے
تجھ سے بچھڑے تو مر جاۓ گے
💔💔😭😭😭

jaan_e_dani
 

Aslam o allikum all...🙂

jaan_e_dani
 

By ma dy ayesha ko I'd Dy ri .k1