جاؤ چھوڑ دیا تمہیں😢😕
دعاوں میں مانگنا😩😩

Dinr tme✌️😛😛😋😋
اب کون سمجھاے ان عاملوں کو😏🙄
محبوب قدموں میں نہیں دل میں ہوتا ہے💓💓

اپنی آواز سنا دو جاناں😢😍😍
صبر پھر کبھی آزما لینا😭😩😩

نہ لیلا مجنوں والا نہ ہیر رانجھے والا😏😕
اللہ ہمارا پیار ہو محمد اور خدیجہ والا💓😍😍


تھوڑی محبت تو اسے بھی ہوگی مجھ سے💓✌️
اتنا وقت صرف دل توڑنے کے لیے کون برباد کرتا ہے😭😭😢

درد کی شام ہو یا سکھ کا سویرا ہو😟💓
سب کچھ قبول ہے اگر ساتھ اک تیرا ہو😍😍

محبت سچی ہو تو💓
بڑی گاڑی کی ضرورت نہیں ہوتی😍😍

آے مطلب تیرا شکریہ
تو نے جوڑ رکھا ہے انسانوں کو

مجھ کو لگتا تھا تم آؤ گے😢😟
خیر لگنے سے کون آتا ہے😩😩

Kya khbr Kha pr rk Jay
Sns ka itbar Mt krna tm

لوگ دیوانے ہے بناوٹ کے😢😢😢
ہم کہا جایٔں سادگی لے کر😟😩😩

تم بھی قسموں کو توڑ کر خوش ہو😏🙄
میں بھی زندہ ہوں بے وفا ہوکر😕🙃

کہنے دو جو کہتی ہے🙄🙄
دنیا کب چپ رہتی ہے😏🙃🙄
Buring😕🙄🙄😕😕😕😕🙃
Hay Koi Hy yhn🙋😋🙃🙃
God mrning☕️☕️🍬🍪🍪🍩🍵😋😛😛😛
Nend nh ari😕😅😅😅😛😛😂😂
Aj srdi Hy bht🙃😒😋😋😛😛
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain