آخر میں صرف وہی تمہارے ساتھ رہیں گے_❤ جنہوں نے تمہارے روح کی خوبصورتی کو...
دیکھا_💫❣️
"مہربان بنو__،اور کسی کو یہ بتانے کی کوشش مت کرو کہ تم اچھے ہو"🖤🌸
جنہیں رب نے محبت کے رنگ سے تراشا ہو
وہ روحیں دنیا کے سارے زخم اپنے دامن میں سمیٹ لیتی ہیں
مگر دوسروں کے حصے میں ہمیشہ روشنی اور خیر ہی بانٹتی ہیں
کیونکہ ان کا وجود ہی سراسر محبت کا پیغام ہوتا ہے
🕊️🫀
ہماری روحیں تھک چکی ہیں، گویا ہم زندگی کے آخری باب میں ہیں۔ 🖤
*محبت چہرے نہیں دیکھتی ___________❤🩹🥹*
*محبت تو چاہت ، احترام اور پاکیز ہ جذبات دیکھتی ہے*
🌚🌝
ٹھوکر لگنا بہت ضروری ہوتا ہے ورنا ہم حَد سے نِکل جاتے ہیں مُحبّت دینے میں۔۔۔🙂🖤
*دنیا میں سب سے زیادہ وزن سوچوں کا ہوتا ہے*
*جو کندھوں پر نظر نہیں آتا لیکن انسان کو تھکا دیتا ہے ؟ ❣️🫀🍂🍁🌑
it's Reality of Life 🥹🥲
جن کو ہم پاگلوں کی طرح ہر بات بتاتے ہیں 🙂
اور پھر آخر میں وہی لوگ ہمیں کہہ دیتے ہیں 😕
`تم نے اپنی حرکتیں دیکھی ہیں 😌😌🧐🌝🌚🌞
- *ꪶ ›° 𓍼 ݊🧡🌎🌻ー•ꪹ*
- *_مجھکـو چـپ رہنــے کــی عــادت ہـے ورنــہ، جانتــا ہـوں میں کـون ہـے کتنــے پـانـی میــں؛((❤️🔥🌴_*
زندگی کے سفر کا بوجھ آخر ٹل ہی جانا ہے موت کے بعد 😷🥀
> *روحِ مَـــن___🫠♥️*
_بیٹیوں کے دل نازک ہوتے ہیں، کمزور سے، اِن کو برے لہجوں اور بری نظروں سے خوف آتا ہے، ان کو ڈانٹیں مت پیار سے سمجھا لیا کریں، آج آپ کے آنگن میں قہقے بکھیرتی ہیں تو کل کسی اور کے آنگن میں آپ کو یاد کر کے آنسو چھپاتی پھریں گی-"🙂💔_
♥️🫰🏻*
چیخ کر مت بتائیے کہ آپ موجود ہیں۔ آپ کو چاہنے والے اندھیرے میں بھی آپکو دیکھ لیں گے۔🥀❤️🩹
بانو قدسیہ کہتی تھی
*ہمسفر خوبصورت نہیں بلکہ مخلص ہونا چاہیے ، جس کو مخلص انسان مل جائے -وہ دنیا کا سب امیر ترین انسان ہے ۔🍁💕*
🌑 ✍🏻🤍
موت کا کیا کام جب اس شہر میں
زندگی جیسی بلا موجود ہے💯💯
🌑
*میں نے دروازے پہ لکھا
🙃😇
*اپنی منافقت باہر چھوڑ کر آئیں۔۔۔۔*🥺😊
`ہائے افسوس`
*کوئی مجھ سے ملنے ہی نہیں آیا۔۔۔*❤🔥😭
*📍شکر گزاری اپنائیں❗*
اپنے اندر شکر گزاری پیدا کرنے کیلئے خود سے روزانہ کہا کریں کہ:
"آج میں اپنے آپ کو قبول کرتا ہوں،
ہاں میں رب کی تقسیم پر راضی ہوں،
مجھے معلوم ہے کہ سب کو سب کچھ نہیں ملتا ہے، اللّٰہ پاک کا دیا میرے پاس بہت کچھ ہے جو بےشمار لوگوں کے پاس نہیں ہے اور وہ اس کیلئے ترستے ہیں۔"
*لفظوں کے نشتر چلانے کے بعد جھیلنے کا فن❤🩹🙂*
*یا تو پاگل کو آتا ھے یا پھر کامل کو ______*💔🥲
*Mrs. Sindhi ✍🏻🤍💫*
....
کسـی نـے میسـر ہونـے کـی بھـی قـدر نہیـں کی
اور کسـی نـے روکھـے جوابـوں کـے صدقـے اتـارے🫀✨
..🫂
*
*ہم سے کیوں ملتے ہو 🎭 اداکار کی طرح*
*ہم تو چہرے 📖 پڑھ لیتے ہیں اخبار کی طرح 🗞️*
🌟
*کسی شخص سے مدد مانگنے سے گریز کریں، چاہے وہ مشکل وقت میں مددگار بننے کے کتنے ہی دعوے کیوں نہ کرے، کیونکہ انسان کی سوچ وقت کے ساتھ بدل جاتی ہے۔ اور کہیں ایسا نہ ہو کہ مدد کے انتظار میں آپ کی انا اور خودداری ریت کی طرح ہاتھوں سے پھسل جائے۔❤️🩹*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain