Damadam.pk
jaasmin22's posts | Damadam

jaasmin22's posts:

jaasmin22
 

*دنیا میں سب سے زیادہ وزن سوچوں کا ہوتا ہے*
*جو کندھوں پر نظر نہیں آتا لیکن انسان کو تھکا دیتا ہے ؟ ❣️🫀🍂🍁🌑

jaasmin22
 

it's Reality of Life 🥹🥲
جن کو ہم پاگلوں کی طرح ہر بات بتاتے ہیں 🙂
اور پھر آخر میں وہی لوگ ہمیں کہہ دیتے ہیں 😕
`تم نے اپنی حرکتیں دیکھی ہیں 😌😌🧐🌝🌚🌞

jaasmin22
 

- *ꪶ ›° 𓍼 ݊🪾🧡🌎🌻ー•ꪹ*
- *_مجھکـو چـپ رہنــے کــی عــادت ہـے ورنــہ، جانتــا ہـوں میں کـون ہـے کتنــے پـانـی میــں؛((❤️🔥🌴_*

jaasmin22
 

زندگی کے سفر کا بوجھ آخر ٹل ہی جانا ہے موت کے بعد 😷🥀

jaasmin22
 

چیخ کر مت بتائیے کہ آپ موجود ہیں۔ آپ کو چاہنے والے اندھیرے میں بھی آپکو دیکھ لیں گے۔🥀❤️🩹

jaasmin22
 

بانو قدسیہ کہتی تھی
*ہمسفر خوبصورت نہیں بلکہ مخلص ہونا چاہیے ، جس کو مخلص انسان مل جائے -وہ دنیا کا سب امیر ترین انسان ہے ۔🍁💕*
🌑 ✍🏻🤍

jaasmin22
 

موت کا کیا کام جب اس شہر میں
زندگی جیسی بلا موجود ہے💯💯
🌑

jaasmin22
 

*میں نے دروازے پہ لکھا:*🙃😇
*اپنی منافقت باہر چھوڑ کر آئیں۔۔۔۔*🥺😊
`ہائے افسوس`
*کوئی مجھ سے ملنے ہی نہیں آیا۔۔۔*❤🔥😭

jaasmin22
 

*📍شکر گزاری اپنائیں❗*
اپنے اندر شکر گزاری پیدا کرنے کیلئے خود سے روزانہ کہا کریں کہ:
"آج میں اپنے آپ کو قبول کرتا ہوں،
ہاں میں رب کی تقسیم پر راضی ہوں،
مجھے معلوم ہے کہ سب کو سب کچھ نہیں ملتا ہے، اللّٰہ پاک کا دیا میرے پاس بہت کچھ ہے جو بےشمار لوگوں کے پاس نہیں ہے اور وہ اس کیلئے ترستے ہیں۔"

jaasmin22
 

*لفظوں کے نشتر چلانے کے بعد جھیلنے کا فن❤🩹🙂*
*یا تو پاگل کو آتا ھے یا پھر کامل کو ______*💔🥲
*Mrs. Sindhi ✍🏻🤍💫*

jaasmin22
 

....
کسـی نـے میسـر ہونـے کـی بھـی قـدر نہیـں کی
اور کسـی نـے روکھـے جوابـوں کـے صدقـے اتـارے🫀✨
..🫂
*

jaasmin22
 

*ہم سے کیوں ملتے ہو 🎭 اداکار کی طرح*
*ہم تو چہرے 📖 پڑھ لیتے ہیں اخبار کی طرح 🗞️*
🌟

jaasmin22
 

*کسی شخص سے مدد مانگنے سے گریز کریں، چاہے وہ مشکل وقت میں مددگار بننے کے کتنے ہی دعوے کیوں نہ کرے، کیونکہ انسان کی سوچ وقت کے ساتھ بدل جاتی ہے۔ اور کہیں ایسا نہ ہو کہ مدد کے انتظار میں آپ کی انا اور خودداری ریت کی طرح ہاتھوں سے پھسل جائے۔❤️🩹*

jaasmin22
 

کوئی کسی کا منتظر نہیں ہوتا
ہم خود کو فقط بیوقوف بناتے ہیں💯🥀

jaasmin22
 

آپ کــــــــو رمضان مبارک ہو ! اللــــــــہ تعالیٰ اس مقــــــــدس مہینے کو آپ کـــــــے لیے برکتوں، رحمـــــــتوں اور سکــــــــون کا ذریعہ بنائے۔ دعــــــــا ہے کہ اللہ آپ کــــــــو صبر، ہمت اور شکــــــــرگزاری کی دولت عطـــــــا فرمائے۔ آپ کے روزے قبــــــــول ہوں، دعائیں پـــــــوری ہوں، اور آپ کــــــــا دل ایمان کـــــــی روشنی سے منور ہو اللــــــــہ تعالیٰ آپ کو اپنـــــــــی رحمتوں سے نوازے اور ہــــــــر لمحہ سکون اور برکـــــــت عطا فرمائے۔ آپ اور آپ کـــــــے عزیزوں کے لیے یہ رمضـــــــان مغفرت، رحمت اور بے شمـــــــــار برکتوں سے بھـــــــرا ہوا ہو۔ آمیــــــــــن - 🔐💗🫂
- `🖤❤️

jaasmin22
 

`یہ محبت میں مرنے کی باتیں اب فضول ہیں💯🥲`
*دنیا میں کوئی انسان ایسا نہیں ہے جس نے کسی کو کھویا نہ ہو سب کسی نہ کسی کو کھوتے ہیں*💯😥
*کوئی بے وفائی کے ہاتھوں کوئی موت کے باعث اور کوئی ذرا سی غلط فہمی کی وجہ سے❤🔥🙃*
*لیکن مرتا ان میں سے کوئی نہیں سب کو صبر آجاتا ہے کسی کو وقت کے ساتھ کسی کو مصروفیت کے ساتھ اور کسی کو دوسرے انسان کے ساتھ💯😰*
*بس یہی زندگی کی حقیقت ہے یہی وہ لوگ ہوتے ہیں جو کہتے ہیں تیرے بغیرمر جائیں گے ہم لیکن سب جھوٹ ہوتا ہے💯😭*
*🖤👤👤🥀

Sad Poetry image
j  : 👉MN B THEHRON KISI KE 💟HONTON💟 PAR MeRe💔 KhaTir B 🤲DUaA🤲 KaRe❤ KoI 👈.n5 -