Damadam.pk
jamshed-77's posts | Damadam

jamshed-77's posts:

jamshed-77
 

مسئلہ یہ نہیں کہ تیرے ہیں
مسئلہ یہ ہے کہ صرف تیرے ہیں

jamshed-77
 

مسئلہ یہ نہیں کہ تیرے ہیں
مسئلہ یہ ہے کہ صرف تیرے ہیں

jamshed-77
 

مجھ کو منائے کون ۔۔۔
🤐
خود سے خفا ہوں میں ۔
🔥🔥

jamshed-77
 

مجھ کو منائے کون ۔۔۔
🤐
خود سے خفا ہوں میں ۔
🔥🔥

jamshed-77
 

میں اک تجسس کے سوا کچھ نہ تھا
اس نے پرکھا اور اکتا گیا مجھ سے😭

jamshed-77
 

*کسی غیر کے سنگ تجھے دیکھنے سے بہتر ہے*
*دھول اپنی آنکھوں میں اڑا لی جائے*💔🥀

jamshed-77
 

عشق لٹکا رہے گا پنکھے سے
ہم کو نیچے اتار لیں گے لوگ

jamshed-77
 

خاص لوگوں سے عرض ہے اتنی
راہ میں کوئی پڑا نہیں ہوتا__ 💕

jamshed-77
 

- بہتـــ مشکل ہوتا ہـے
ہنس کر درد برداشتــــ کرنا🔥

jamshed-77
 

سوجی آنکھیں، ننگے پاؤں، بال بکھرے ہیں.
آ دیکھ! تیرے عشق میں ہم کیسے نکھرے ہیں.. ❤❤❤

jamshed-77
 

💘کیا ایسا نہیں ہوسکتا کہ ہم تم سے تم کو مانگیں
اور تم مسکرا کے کہو کہ اپنی چیز مانگا نہیں کرتے

jamshed-77
 

کیسے ہوتے ہیں بچھڑنے والے
ہم یہ سوچیں بھی تو ڈر جاتے ہیں

jamshed-77
 

*تجھے یوں سمیٹ کر رکھوں میں خود میں،😘*
*تیری خوشبو بکھرے بھی تو میری حدوں میں۔😍*
Anushay💔❤

jamshed-77
 

میں عشق کے اعتکاف میں ہوں
دیدار یار ہو جائے تو عید کرلوں❤

jamshed-77
 

آتش عشق لگ چکی ہے صاحب
پانی نہیں____ محبوب لاو...
🔥🔥🔥

jamshed-77
 

جو تم نے کبھی کی ہی نہیں
مجھے وہ "محبت" اُداس رکھتی ہے__💔🔥

jamshed-77
 

موت برحق ہے مگر میری گزارش یہ ہے.
زندہ انسانوں کا جنازہ نہ اُٹھایا جائے💔🥀

jamshed-77
 

ساری کہانی کا بس یہ خلاصہ ہوا
تیرے بعد میری سگریٹ میں اضافہ ہوا🚬✌️🔥

jamshed-77
 

تم میری تصویر بنا کے لائی ہو
یعنی ہم دیوار میں لگنے والے ہیں
جون ایلیا

jamshed-77
 

میں نے لکھا میرے ہو جاؤ ✍
وہ پڑھنے لگ گئی استغفار 💔