Damadam.pk
jamshed-77's posts | Damadam

jamshed-77's posts:

jamshed-77
 

بہت رونا ھے کسی نے
ہمیں سفید کپڑوں میں دیکھ کر "- 💔🔥

jamshed-77
 

دعا کیجیے میرے بھی دن بدل جائیں
زندگی خفا ھے کاش کہ انتقال کر جائیں 🙃🖤

jamshed-77
 

پتہ ہے کب مر جانے کو دل کرتا ہے۔۔؟؟
جب کوئی خاص ہمہیں عام بھی نا سمجھے۔۔!!🔥

jamshed-77
 

کون چاہیے گا مجھے تیری طرح اے رب ❤❤❤️
کون ڈالے گا میرے عیبوں پر پردہ بار بار❤❤❤️

jamshed-77
 

❤ کتنے سادہ ہیں فقیروں کے عقیدے
مرشد
دیکھ لینے کو ملاقات سمجھ لیتے ہیں ❤

jamshed-77
 

_وہم سے بھی ختم ہو جاتے ہیں اکثر رشتے،....
_قصور ہر بار غلطیوں کا نہیں ہوتا ..💔
🎭

jamshed-77
 

❤ﻭﮦ کــہتا ہںے ﮐﮧ ﺳـــــﻮﭺﻟﯿـــﻨﺎ ﺗﮭا ﻣُــــــــــﺤﺒﺖ ﮐــــﺮﻧﮯ ﺳﮯ ﭘﮩــــــﻠﮯ ❤
❤ﺍُﺳﮯ ﮐﯿـــﺎ ﭘﺘــــﺎ ﮐﮧ ﺳــــﻮﭺ ﮐــــﺮﺳـــــﺎﺯﺵ ﮐﯽ ﺟــــﺎﺗﯽ ہںے ﻣُــــﺤــــﺒﺖ ﻧﮩﯿـــــــﮟ❤

jamshed-77
 

*ویسے یہ دستور حیات ہے.*
*محبوب مصروف ہی ہوتے ہیں اکثر!*💔🥀

jamshed-77
 

میری یادوں میں ڈوبی جب کوئی شام آئے گی
#چائے بنا کے پی لینا، سر درد میں کام آئے گی... ☕💯
🔥

jamshed-77
 

عشق لٹکا رہے گا پنکھے سے
ہم کو نیچے اتار لیں گے لوگ

jamshed-77
 

اس پہ اب بھی مرتے ہو ؟
مرشد تم بھی کمال کرتے ہو
جوں آیلیا

jamshed-77
 

تیری عزت پہ بات آئی تو۔۔
میں محبت بھی مار ڈالوں گا 💔

jamshed-77
 

*عشق عين عشق شين........عشق قاف کرتا ہے...*
*يہ لاحق جس کو ہو جاۓ اسے برباد کرتا ہے*
®

jamshed-77
 

*عشق عين عشق شين........عشق قاف کرتا ہے...*
*يہ لاحق جس کو ہو جاۓ اسے برباد کرتا ہے*
®

jamshed-77
 

جی میں آتا ہے خود کو چوٹیں دوں
اور پھر _____چیخ کر کہوں "مرہم
@+92 187257885

jamshed-77
 

*اَب بھی آئیں گے میرے شعر محبت والے*
*ہاں مَگر آپ کے بارے میں نَہیں آئیں گے*
🌻🍂

jamshed-77
 

بہت دیر سے کوئی ھچکی نہیں آئی🔥
بھولنے والوں کی خدا خیر کرے⚠💯

jamshed-77
 

آ نکھیں بھر جا تی ہیں
جب کو ئی تمہارا نام لیتا ہے۔

jamshed-77
 

*ابھی بھی عادتوں میں شامل ہے*
*تیری گلی سے ہو کر گھر جانا.*
*جون ایلیا*

jamshed-77
 

تمہیں چاہیں گے جب چِھن جاؤ گی تم
ابھی ہم تم کو ارزاں پا رہے ہیں
(جون ایلیاء)