Damadam.pk
jamshed-77's posts | Damadam

jamshed-77's posts:

jamshed-77
 

وہ جو اندر سے مر جاتے ہیں نا
وہ پھر دوسروں کو جینا سیکھاتے ہیں 💔

jamshed-77
 

سنو !!!!!
تم جان ہو میری
مجھے بے جان مت کرنا۔۔۔

jamshed-77
 

*زنــــدہ رہا تـــو کــرتا رہوں گا تم سے عشــــق ۔۔۔۔۔
💔💔💔💔
*ہاتـــھ جـــوڑ کـــر کہتا ہـــوں مجھـــے مــــار دیجئــــــے ـــ

jamshed-77
 

♥تمہیں چھوڑ دو تمہیں بھول جاؤ یہ ناممکن ہے♥
♥تم تو تم ہوں مجھے تیرے نام کے لوگ بھی اچھے لگتے ہیں♥

jamshed-77
 

-🌹 آپ نظریں اُٹھا لیجئے صاحبہ 🥰
🥀ہم نے آنکھوں سے بات کرنی ہے 🙈💕

jamshed-77
 

انسان سارے ہی خوبصورت ہوتے ہیں۔
مگر بہار کی خوشبو کسی کسی میں سے آتی ہے۔

jamshed-77
 

ملائم ہاتھ، خم زلف، ادائے نین اور یاقوت ہونٹ❤
وللّٰہ قتل باقی ہے ، اوزار تو سب ہی پورے ہیں

jamshed-77
 

آ تجھے سینے سے لگا لوں
دھڑکنیں ترتیب چاہتی ہیں

jamshed-77
 

تیری خوشبو نہیں جاتی.!!
جسم اپنا اتار پھینکوں کیا .

jamshed-77
 

♥ ایک مسرہ ہے زندگی میری
آپ جو چاہیں تو شعر ہو جائے ♥

jamshed-77
 

*. . .عورت کی عزت کیا کریں...*
*یہ سورہ الکوثر کی تفسیر ہے...❤🔥💯*

jamshed-77
 

اس نے لوٹا دیے سب خطوط اور تحائف....🥀
میں نے سب سمیٹا اور کہا
وڈا شاپر ہے..؟

jamshed-77
 

ہاتھ ہاتھوں سے جب چھڑایا تھا
تم نے دیکھا تھا حال آنکھوں کا ؟🖤🥺

jamshed-77
 

❤ميں تجھے ديکھتا تو رہتا ہوں مگر مجھ سے
تجھ کو ديکھنے والے نہيں ديکھے جاتے❤

jamshed-77
 

روٹھ جانا سنت عائشہؓ ہے۔۔۔۔۔
اور منالینا سنت محمدؐ ہے۔۔۔۔۔

jamshed-77
 

روٹھ جانا سنت عائشہؓ ہے۔۔۔۔۔
اور منالینا سنت محمدؐ ہے۔۔۔۔۔

jamshed-77
 

یہ چائے کی محبت تم کیا _______________جانو ❤
ہر گھونٹ میں سوچتےہیں ان کو بڑی تسلی کے ساتھ❤❤.

jamshed-77
 

جو زخم دِکھتے نہیں وہ دکھتے بہت ہیں۔ 🥀

jamshed-77
 

• سب کُچھ مِل جاتا ہے اِس دنیا میں،
فقط وہ شخص نہیں مِلتا جِس سے مُحبت ہو 💔🥀

jamshed-77
 

• ابھی یہ زخم تازہ ہیں یہ بھر جائیں تو سوچیں گے،
دوبارہ کب اُجڑنا ہے. 💔🥀