Damadam.pk
jamshed-77's posts | Damadam

jamshed-77's posts:

jamshed-77
 

جنازه پڑها بهى تو غيروں نے پڑها ؟
جن كےليے جان دى وه ره گئے وضو کرتے کرتے ..!
جون ایلیاء 🔥

jamshed-77
 

گلے ملتے ہیں جب کبھی دو بچھڑے ہوئے ساتھی
ہم بے سہاروں کو بڑی تکلیف ہوتی ہے

jamshed-77
 

آج نہیں تو کل تمہیں "احساس" ھو ہی جائے گا

قدر کرنیوالے فقط نصیب سے ہی ملا کرتے ھیں.

jamshed-77
 

ہم خود موت کی تیاریوں میں ہیں .......
سازشیں _ بیکار ہے ، آپکی °.......😓

jamshed-77
 

مسکراتا جنوری__روتا دسمبر لے گیا
اک کباڑی آج ردی میں کیلنڈر لے گیا

jamshed-77
 

توڑ کر ٹکڑوں میں مجھے یوں
اب کہتے ہیں آپ پہلے جیسے نہیں رہے...
اداس 💔

jamshed-77
 

بدتمیزی ہر انسان کر سکتا ہے۔۔۔
لیکن کسی کو تربیت روک لیتی ہے۔۔
✌🏻💔✌🏻

jamshed-77
 

بدتمیزی ہر انسان کر سکتا ہے۔۔۔
لیکن کسی کو تربیت روک لیتی ہے۔۔
✌🏻💔✌🏻

jamshed-77
 

تم پر ماتم واجب ہے
تم نے مجھ کو کھویا ہے 😥

jamshed-77
 

میں لکھتا ہوں، وہ پڑهتے ہیں۔۔۔۔۔!
بس اتنا سا تعلق ہے اب۔۔۔۔۔۔!
❤❤❤❤❤

jamshed-77
 

آپ تو بھول گئے
ہم سے یہ بھی نہ ہوا ۔۔۔💔🤭

jamshed-77
 

*. . .عورت کی عزت کیا کریں...*
*یہ سورہ الکوثر کی تفسیر ہے...❤🔥💯*

jamshed-77
 

❣️*لوگوں کے سامنے مسکراتے رہا کرو اور الله کے سامنے رویا کرو کیوں کے*❣️
❣️*دنیا مسکرانے والوں کو پسند کرتی ہے اور الله رونے والوں کو*❣️

jamshed-77
 

ﺍﭼﮭﺎ ﺗﻮ ﭘﮭﺮ ____ ﯾﮧ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﮨﻮﺍ
ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺍﻧﺎﺋﯿﮟ ﻣﻘﺪﻡ ﮨﯿﮟ، ﮨﻢ ﻧﮩﯿﮟ !!
ﺟﻮﻥ ﺍﯾﻠﯿﺎ

jamshed-77
 

نہیں تھا جس کے مقدر میں ۔۔۔۔ آپ کا دامن
وہ اشک ۔۔۔۔۔ گوہرِ نایاب میں ڈھلا ہی نہیں

jamshed-77
 

*ویسے یہ دستور حیات ہے.*
*محبوب مصروف ہی ہوتے ہیں اکثر!*💔🥀

jamshed-77
 

اتنـی خـامـوشـی😐😐 ، اچھـی نـہـیـں ہـوتی👑.
انہی باتـوں سـے لوگــــ بچھڑ جاتــے ہیں.💔

jamshed-77
 

اُس نے پوچھا بھی مگر میں نے کہا کچھ بھی نہیں!!
دل سے اترے ہوئے لوگوں سے شکایت کیسی؟؟

jamshed-77
 

بھروسہ صرف رب کی ذات پر کرو ❤
لوگوں کا کیا ہے ؟چھوڑ جاتے ہیں یا توڑ جاتے ہیں 💯🔥

jamshed-77
 

"_رشتوں کی قدر کیجئے کیونکہ پھر تصویریں کسی کی کمی کو پورا نہیں کر سکتی🔥💔"