دلوں میں رہنا سیکھیے
جناب
غرور میں تو سب ہی رہتے ہیں
ہم تو آج بھی تمہیں اسی طرح چاہتے ہیں
جس طرح تجھے پہلے دن دیکھ کر چاہا تھا
رشوت کا دور ہے__*
-
--
کچھ لے دے کے ہمارے ہو جاؤ_💕💓💞
فاتحہ پڑھنے بھی مت آنا یہ حق بھی کھو چکے ہو تم💔
پہلے بنتے ہیں موت کا باعث❗
لوگ پھر برسیاں مناتے ہیں🔥
سنا ہے اداس____بیٹھے ہو آج😔😔
کہو تو دل بھیجوں کھیلنے کےلیے? ....!!💖💓❤
💔دیکھ لی تیری ایمان داری اے دل ❤
💔تو میرا اور تجھے فکر کسی اور کی۔❤
Aray koi Follllow e kr do
آپ ہنس سکتے ہیں مجھ پہ
آپ پہ بیتی جو نہیں ہے 🙂🥀
آپ کریں گے میری زات پر تبصرہ
آپ کب سے اس قابل ہو گئے؟🥀
مجھ کو اچھا نہیں لگتا کوئی ھم نام تمہارا
کوئی تم سا ہو تو نام بھی تم سا رکھے❤🔥
سانسوں کا سفر تم سے تم تک ہے😍
ہاں میری محبت بهی تم سے تم تک ہے❤
تمہارے نام کی لڑکیوں کو دیکھا ہے !❤
تمہارا نام فقط تم پہ اچھا لگتا ہے🔥
کہنا ہی پڑا اُن کو پڑھ کر شعر ہمارے..
کمبخت ! کی ہر بات محبت سے بھری ہے
D r e a m W r i t e s ❤️
سات ارب مسکراہٹوں میں
مجھے صرف آپ کا مسکرانا پسند ہے ❤
اگر مل جائے گا سب تو تمنا کس کی کرو گے❤️
کچھ ادھوری خواہشیں تو زندگی جینے کا مزہ دیتی ہیں۔۔۔
میں روایت سے بہت پرانا لڑکا
اس دور کی حوا کو پسند نہ آونگا 🌚🥀
ﻗﺮﺍﺭ ﻣﻠﺘﺎ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ______ ﺗﯿﺮﮮ ﺑﻐﯿﺮ۔
ﮬﻢ ﺳﺞ ﺳﻨﻮﺭ ﮐﺮ ﺑﮭﯽ_ﺍﺩﺍﺱ ﺭﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟ.....
🔥🔥
یہ جو تیری انا ہے
ہونا اس نے بھی فنا ہے🖤
ہم تو سہہ چکے جاناں
اب تم بھی دل بڑا رکھنا 🖤🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain