وقــت بــتــائے گا اُسے ہمــاری قــدر،
جب نئے لوگوں سے ٹھوکر لگے گی...!!
میں تجھے بُھول جانے والا ہوں
یہ میری __الوداعی غزلیں ہیں
جون ایلیا🔥
• نا قدری کرنے والوں کو اپنا سایہ تک میّسر نہ ہونے دیجیۓ،
پھر چاہے وہ روئیں، چیخیں چلائیں یا پھر مر جائیں 🔥🥀
دعا کیجیے میرے بھی دن بدل جائیں
زندگی خفا ھے کاش کہ انتقال کر جائیں 🙃🖤
ہم اسے یاد بہت آئیں گئے
جب اسے بھی کوئی ٹھکرائے گا✌🔥
#____❤
بہت رونا ھے کسی نے
ہمیں سفید کپڑوں میں دیکھ کر "- 💔🔥
*ہمارے شہر میں ہے منع عشق کا اظہار*
*یہ اور بات کہ اشعار کی اجازت ہے*
رات پوری گزار دوں تجھ سے گفتکو کر کے❤❤
تو اک بار کہہ تو دے ____ تیرے بنا نیند نہیں آتی❤❤
ﺁﺝ ﮐﻞ ﻭﺟـــــــــﮧ ﺑﺘﺎ ﮐﺮ ﻧﮩـــــــــﯿﮟ
ﻭﺟـــــــــﮧ ﺑﻨﺎ ﮐﺮ ﭼﮭـــــــــﻮﮌﺍ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ۔۔۔
شیشے کا تھا دل میرا
پتھر کا زمانہ تھا 💔🌚
یقین کیجیۓ صاحب
یقین ہی نے مارا ہے
کالی راتوں کو بھی رنگین کہا تھا میں نے
تیــری ہـــر بات پہ آمیـــن کہا تھا میں نے💔
*تیرے دیدار کی خاطر آتے تھے تیری گلیوں میں*
*ورنہ آوارگی کیلئے تو پورا شہر خالی تھا..!!*
وہ جو کہتا ھے "____خوش______" رھا کرو...
اس کو کہو کہ پھر "میرے ساتھ__" رھا کرو...
دل کو ہزار چیخنے، چلانے دیجئے💢
جو آپ کا نہیں ہے، اسے جانے دیجئے🔥
سنو!!
تم جان ہو میری❤️❤️🖤
مجھے بے جان مت کرنا 🙂❤️
ہاۓ خوبصورت ترین لگتی ہو --- ❤
جب دونوں ہاتھوں سے عبایا اٹھا کے چلتی ہو --- 🙈
جن سے ملنا نصیب میں نہ ہو
ا سے محبت کمال کی ہوتی ہے💔💔💔
•••*آ توڑ میرا دل پھر سے*...
*ہے تجھے اجازت پھرسے...
تو اک بار مجھے چاہنے کا سوچ کر دیکھ تو سہی 🍁
ساری دنیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کو اجنبی نہ کر دوں تو کہنا 🍂
🌹💖🌹
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain