خدا نصیب کرے___ان کو خوشیاں..!!😊
جو ہم کو___________اداس رکهتے ہیں..!!💔
#MISS
#Someone
.تــم میــری باتوں کا جــواب نهیــں دیتــے تو کیــا هــوا
آؤ گــے جــب همــاری قبــر پر تو هــم بهی ایســا هی کریں گے
ہم اس آس پہ بگڑے ہیں کئی برسوں سے
تمہارے ہاتھ لگیں گے تو سدھر جائیں گے۔
کبھی توڑا کبھی جوڑا کبھی پھر توڑ کر جوڑا
ناکارہ کر دیا دل کو تیری پیوند کاری نے 💔💔
خدا کو منا رہے ہیں لوگ
خلقِ خدا کا دل دکھا کے
💔کچھ مجبوریاں ہیں ورنہ۔۔۔!!!
کہاں رہا جاتا ہےتیرے بن۔۔۔!!!💔
ایسا لگتا ہـے تُـم پکارتـے ہـو مجھــے...😒
واقعـی... تُم پکارتـے ہـو کیا؟؟؟..🙃🥀
" تم تو تم ہو
تم جیسا کوئی کہاں "
کس طرح ختم کریں أن سے ________دل کا رشتہ❤
جن سے ملنے کا سوچیں بھی تو دنیا بھول جاتے ھیں❤
سســــــــکیاں لیتا ھے وجود میرا۔۔۔❣
نوچ نوچ کے کھا گئیں یادیں تیری۔۔۔۔❣
💔👈🏻🔥🔥
وہ اس قدر روٹھ گیا ہے مجھ سے
جیسے کسی اور نے منا لیا اس کو
بہت ضروری تو نہیں ہوں میں
مگر بِن ہمارے کچھ کمی رہے گی ۔۔۔💞
لوگ ہاتھ جوڑ کے یار منا لیتے ہیں
ہمارا پاوں پڑنا بھی رائیگاں گیا 💔🔥
Good bye Dmadam
teray log mujay idhr rehnay ni detay😓
میری گواہی تارے بھی دینگے
مانگا ہے تم کو فجر کی آذان تک
کس طرح چھوڑ دوں تمہیں جاناں
تم میری زندگی کی خواہش ہو۔
نہیں نہیں بہت خوش ہوں میں
آپ بس میری آنکھوں پر دیہان مت دیجئے💖💖
جون ایلیا👍👉
نہیں مِلا ہے کوئی تجھ سا آج تک مجھ کو..
پھر یہ ستم الگ ہے کہ مِلا تُو بھی نہیں.
جون ایلیاء
کیا سنائیں تمھیں حکایت دل
ھم کو دھوکہ دیا گیا جاناں
*جون ایلیاء*
کون ماتم کرے گا مرنے پر
خود کشی کر کے دیکھ لیتے ہیں....
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain