تیری آواز میرا رزق ہوا کرتی تھی♥💯
تو بھوکا مارے گا کبھی سوچا نہ تھا😊💯
دیکھا ہے تم نے غور سے دیکھو ذرا مجھے 💔
کیسے تمہارے بعد __ میں اندر سے مر گیا 😢
تم سمجھتے نہیں ہو__ ورنہ🔥
یہ اشعار نہیں __اشارے ہیں😶
آپــــ کے دلـــ میـں قیـد ہیـں سانسیـں ہمـاری 😘
دھــڑکتـے رہا کـرو ورنـہ مـر جـائیـں گـے ہـم ❤
~ آپ آئے آپ کا شکریہ
ہم تو اب مر گئے معزرت 💔🙂🥀🖤
جناب !! ووٹ دو گے
عشق کے خلاف کھڑا ہوں.💔
نفرت کچھ نہیں کہتی
محبت مار دیتی ہے
خاموشی سے رونا۔۔۔چیخ کر رونے سے زیادہ تکلیف دہ ہوتا ہے۔۔
🍂🍁🍂🍁
میں تمہیں روز یاد کرتا ہوں
کیا تمہیں ہچکیاں نہیں آتی ؟😥
💔لوگوں سے سنو گے تو مجھے برا ہی پاو گے💔
💔مجھ سے ملو گے تو مسکراتے ہوئے جاؤ گے💔
چلو مُحسن مُحبّت کی نئی بُنیاد رکھتے ہیں
۔۔خُود پابند رهتے ہیں اُسے آزاد رکھتے ہیں۔🖤
میں مر گیا ہوں کہ زندہ ہوں،میرے بارے میں
خدا کرے تجھے اتنی بھی اب خبر نہ ملے💔
بِن لڑے تم سے..🌹"_
کہاں گزرتا ہے دن ہمارا...💕😍
Seeenay say tum a k lg jao na 💔
dartay ho ku zra pass to ao na💔😓
کہاں ہے __ زندہ لاشوں کا قبرستان ؟
مجھے _______ اپنی تدفین کرنی ہے!
تم جو بچھڑے ہـو جَلدبازی میں
یار تم رُوٹھ بھی تو سکـتے تھے !
بس ختم کر یہ بازی عشق غالب💔
مقدر کے ہارا کبھی جیتا نہیں کرتے💔
یہ سمجھ لو مرگیا ہوں میں 🍁
پھر جو محسوس ہو بتاؤ مجھے 🌸
Someone 😓😭💔
مجھے چھوڑ دیا ؟
کوئی بات نہیں ہم دعا کریں...
گے کوئی تجھے نہ چھوڑے
کسی اور کے لیے__!!♥💯
میں اک تجسس کے سوا کچھ نہ تھا
اس نے پرکھا اور اکتا گیا مجھ سے😭
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain