سخت بددعا دیجئے صاحب ❤👌🏻
اتنی کے کلیجہ پھٹ جائے میرا __💯🔥
کوئی دعا کرے کہ
میری دعاؤں میں رنگ بھر آئیں!🍁ok
کون پہنے گا سیاہ لباس ہمارے واسطے
ہماری موت پر کون نوحہ گری کرے گا
اب تم مجھ کو پانے کی تدبیر کرو
اب میں تم کو کھونے پر آمادہ ہوں
لوگ پوچهیں اگر میری کہانی تم سے
بس یہ کہنا کہ نفرت کے لائق بھی نا تھا
کچھ پڑھ کے بخش دینا
کبھی جو یاد آئیں ہم
اندھے نکالتے ہیں چہرے میں میرے نقص
بہروں کو شکوہ ہے کہ غلط بولتا ہوں میں
راز پوچھا تھا کامیابی کا❤
جواب آیا نماز پڑھا کرو۔۔♥️
جب تیرے نہ ھو سکے تو
پھر پتھر کے ھو گئے ہم
°°شیطانی دماغ کے ساتھ💦🤤😂"
°°معصوم چہرہ بھی ایک نعمت ہے✌️😌-
🎀😍
خوبصورت عورت کی بدتمیزی بھی ادا ہوتی ہے🙊💯
انداز مجھ کو بھی آتے ہیں نظر انداز کرنے کے۔
پر تو تکلیف سے گزرے یہ مجھ کو گوارا نہیں
💔💔💔💔💔💔👈🏻
بے وفائوں کی محفل لگے گی آج۔💔
وقت پر آجانا *مہمان خاص* ہو تم🔥
کم ظرف لوگوں کے ساتھ بیٹھنے سے اچھا ہے 😏🙄
اکیلے میں بیٹھ کے چائے پی جائے ☕☕☕
وہ بچھڑا تو پھر کبھی سحر نہ ہوئی..
رات ہی ہوتی گئی ہر رات کے بعد.....😢
تم کہو اور میں جان دے دوں..؟؟
معذرت، میں اب وہ نہیں رہا...!!🔥
لفظ سادہ ہیں،مگر کتنے پیارے ہیں...
تم ہمارے ہو، ہم تمہارے ہیں❤️
اس پہ اب بھی مرتے ہو ؟🖤
مرشد تم بھی کمال کرتے ہو💔
Ham unko niqab may dekh kr fanah hogay ghalib 🔥🔥
Naa janay vo roz ainaa kesay dekhtay hongay ❤❤
ہمارا تو خیال تھا کے وہ ہمارے ہی ہونگے...!!❤️
خیال تو ٹیھک تھا مگر تھا _ تو خیال ہی...!!❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain