عزیز لوگو' کہاں گئے ھو....
اُداس کر کے' حیات میری.......
کچھ وقت لگے گا
پھر وقت مثال دے گا ہماری❤️
ایسا لگتا ہـے تُـم پکارتـے ہـو مجھــے...😒
واقعـی... تُم پکارتـے ہـو کیا؟؟؟..🙃🥀
سخت ازیت پسند ہوں میں....!!
جہاں مر جانا چاہیۓ وہاں مسکرا دیتا ہوں
چاہنا غلط نہیں۔۔۔
چاہ کے چھوڑ دینا غلط ہے۔💔
خیال پاکیزہ ہوں تو محبت گناہ نہیں_•🖤
آنکھیں مہنگی تھیں ،
سستے خوابوں نے اجاڑ دیں ...
. کچھ لوگ کہتے تھے کہ ھر موڑ پہ یاد کریں گے آپ کو.👉
لیکن شاید انکا پورا راستہ ھی سیدھا تھا نا موڑ آیا نا ھم یاد آۓ.💔...
*اس منافع پرست....دنیا میں،*
*پیار گھاٹے کی اک تجارت ہے...!*
❤
اُس نے کہا ھمارا ساتھ قیامت تک کا ہے 🔥
پھر کچھ دنوں کے بعد، قیامت ہی آگئی 💔❤💔
یہ لوگ فرشتےہیں؟ خدا ہیں؟ کیا ہیں؟
کیوں انکے معیار پر خود کو اتارا جائے؟ 💯🔥
تم نے اچھا کیا ___ تنہائی دی !!
کچھ نہ دیتے تو ___ گلہ رہتا.!!💔
ﺑﮭﻼ ﺩﯾﮟ ﮔﮯ ﺗﻤﮭﯿﮟ ﺗﮭﻮﮌﺍ ﺻﺒﺮ
ﺗﻮ ﮐﯿﺠﺌﯿﮯ
ﺁﭘﮑﯽ ﻃﺮﺡ ﮨﻮﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﮐﭽﮫ ﻭﻗﺖ ﺗﻮ
ﻟﮕﮯ ﮔﺎ💔
🐥
مرنے والے تو اک دن بن بتائے مر جاتے ہیں
صاحب!
روز تو وہ مرتے ہے جو خود سے زیادہ کسی کو چاہتے ہیں
مرنے کے بعد بڑھ جاتی ہںے انسان کی قدر
💔💔💔
زندہ ہںے تو جینے کی سزا دیتی ہںے دنیا
❤ میں پرستش کی حد سے لوٹا ہوں، اب محبت فضول لگتی ہے. ❤
اہل ہوس تو خیر ہوس میں ہوئے ذلیل
وہ بھی ہوئے خراب، محبت جنہوں نے کی
مرنے والے تو اک دن بن بتائے مر جاتے ہیں
صاحب!
روز تو وہ مرتے ہے جو خود سے زیادہ کسی کو چاہتے ہیں
❤… کیا حُسن تھا کہ آنکھ سے دیکھا ہزار بار….!!!!
❤… پھر بھی نظر کو حسرت دیدار رہ گئی…
اک غزل میر کی پڑھتا ہے پڑوسی میرا
اک نمی سی میری دیوار پہ آ جاتی ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain