ہم لوگ ہیں سلیٹ پہ لکھے ہوئے
مٹنا پڑے گا اگلے سوالات کے لیے
ﻭﮦ ﺟﻮ ﺗﯿﺮﺍ ﮐﭽﮫ ﻧﮩﯿﮟ ﻟﮕﺘﺎ
ﺗﺠﮫ ﺑﻦ ﭘﺮﯾﺸﺎﻥ ﺭﮨﺘﺎ ہے.♡.
+═❁+❁═+
سوچتا ہوں دوستوں پر مقدمہ کر لوں۔
اسی بہانے تاریخوں پر ملاقاتیں تو ہوں گی💔🙂
توڑ کے دل لوگوں کا 💔
مرضی رب کی بتا دیتے ہیں🔥
میری آنکھوں نے پکڑا ہے انہیں کئی بار رنگے ہاتھ ....
وه عشق کرنا تو چاہتے ہیں مگر گھبراتے بہت ہیں......
الٰہی مرے دوست ہوں خیریت سے
یہ کیوں گھر میں پتھر نہیں آ رہے ہیں
خمارؔ بارہ بنکوی
الٰہی مرے دوست ہوں خیریت سے
یہ کیوں گھر میں پتھر نہیں آ رہے ہیں
خمارؔ بارہ بنکوی
( گھبراؤ نہیں )
الله کی مدد یقیناً بہت قریب ہے ❣🌷💯
#القرآن 📖
صفائیاں ختم، گواہیاں
ختم____
دل ٹوٹا، جان چھوٹی__🔥
🌸🌸مُحٙبت لِباس نہیں جو روز بدلا جائے
مُحٙبت کفن ہے جو پہن کر اُتارا نہیں جاتا🌸🌸
میں چاہتا ہوں، ترا رابطہ نہ ہو مجھ سے
میں چاہتا ہوں تو سارے دکھوں سے دور رہے
کسی بچے کے کھلونے جیسا
میرا ہونا بھی ہے نہ ہونے جیسا
کُچھ پانے کی چاہ نہیں
کھونے کو کُچھ رہا نہیں
کتنا میٹھا تھا آپ کا لہجا
زہر لگتا ہے اب خدا کی قسم۔۔۔۔!!!
⭐_____کسی کو کھو دیا مُسکرا کر-
کسی کے لیے بہت روۓ ہم-
دل جس بات پر ضد کرتا ہے
اللّٰہ اُسی بات پر آزماتا ہے.. ✨
جب بھوک دروازے پر دستک دیتی ہے نہ تو عقیدے کھڑکیوں سے بھاگ جاتے ہیں😥
سارے اوقات کے تماشے ہیں 🙃
کوئ اچھا بُرا نہیں ہوتا 🙂💔
-🔥
" تم تو تم ہو
تم جیسا کوئی کہاں "
تیری نگاہ ناز میں میرا وجود، بےوجود۔
میری نگاہ ناز میں ، تیرے سوا کوئی نہیں 💔🌹
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain