نیا اک رشتہ پیدا کیوں کریں ہم
بچھڑنا ہے تو جھگڑا کیوں کریں ہم
جون ایلیا
بات محبت میں وفا کی
آ جائے تو عورت مرد سے ہار جاتی ہے...
زندگی چین سے گزر جائے
تو اگر ذہن سے اُتر جائے 🔥
درد کی شدّت کو کم کیجئے
میرا نام لیجئے اور خود پر دم کیجئے
ذکر جب چھڑ گیا قیامت کا
بات پہنچی تری جوانی تک
تو اپنی محبت کی_____________ قیمت بتا کملی😍
اگر جان قربان کروں _______تو کتنا بقایا ھو گا❤
چاند سے میں مثال ديتا مگر
رنگ سے تھوڑى سانولى ہو تم.. 🔥
“باحیا”کو “حیا”مارتی ہے
اور “بےحیا”زہر سے بھی نہیں مرتے! 🔥🥀
اسکی تصویر دیکھ بیٹھا ھوں ۔۔۔۔۔
رات گذرے گی پھر قیامت کی ۔۔۔۔
🔥
آنکھوں سے ختم کی جیئے پچھلے سبھی حساب
دل کو نہ چھیڑیئے کہ وہ مشکل سے جڑا ھے
Koi hum pay line mar lo
koi hmain set kr lo yrr
koi pyari c larki ana bss
اگر رک جائے میری دھڑکن__تو موت نا سمجھنا!
کئی بار ایسا ہوا ہے #تجھے یاد________ کرتے کرتے,💔
توڑ کے دل لوگوں کا 💔
مرضی رب کی بتا دیتے ہیں🔥
آنکھوں سے ختم کی جیئے پچھلے سبھی حساب
دل کو نہ چھیڑیئے کہ وہ مشکل سے جڑا ھے
میں نے رات ٹوٹے ہوے تارے کو دیکھ کر جیسے ہی اپنی شادی کے لیے دعا مانگی😍😍🙈
تارا واپس جا کے جڑ گیا😢😢😢🙄😑😭😭
یقین کیجیۓ صاحب
یقین ہی نے مارا ہے
❤شاعری کیلئے کچھ خاص نہیں چاہئے ❤
💔اک یار چاہئے وہ بھی دغا باز چاہئے💔
بڑے پرہیزگار ہو گۓ ہو
",'صاحب",
یاد کرنا بهی گناہ سمجهتے ہو💔🤟
خدا کو منا رہے ہیں لوگ
خلقِ خدا کا دل دکھا کے
رات هوگئی ہے وہاں کوئی نہیں هوگا
آؤ غالب ان کے گهر کی دیوار چوم آتے هیں..
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain