ﮨﺎﮞ ﭨﮭﯿﮏ ﮨﮯ ﻧﺎ، ﻣﯿﮟ ﺧٌﻮﺩ ﻏﺮﺽ ﮨﯽ ﺗﻮ ﮨﻮﮞ.....❤
ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ، ﻣﯿﺮﯼ "ﺧٌﻮﺩﯼ" ﺑﮭﯽ ﺗٌﻢ ﮨﻮ ﺍﻭﺭ ﻣﯿﺮﯼ "ﻏﺮﺽ" ﺑﮭﯽ ﺗٌﻢ۔۔ ...,.
*سب بدل گئے آہستہ آہستہ 💔*
*اب تو ہمارا بھی حق بنتا__ہے*🔥✌🔥
*کر لی محبت صرف آنکھیں دیکھ کر*
😇
*چھوڑ دیا نصیب اپنا تمہارے نقاب کے پیچھے*🙃
ﮨﺎﺋﮯ ﻭﮦ ﺍﺱ ﮐﮯ ﻣﺎﺗﮭﮯ ﭘﮧ ﺑﮑﮭﺮﮮ ﺑﺎﻝ
ﻣﯿﮟ ﺩﻝ ﮨﺎﺭ گیا ﯾﻮﻧﮩﯽ ﺩﯾﮑﮭﺘﮯ ﺩﯾﮑﮭﺘﮯ 🔥 ❤
💕دعوے دوستی کے مجھے نہیں آتے یار💯
💕ایک جان ھے جب دل چاہے مانگ لینا..🔥
#a•?..!
بے حد محبت ھے آپ سے...❤❤
یا مان لیجیے یا مار دیجیے...😍😍
#
بہت بولتا تھا نہ میں 💔
لو دیکھو! اب *چپ ہو گیا ہوں* 😶
ہم کو سمجھنے کے لیے تھوڑا شعور لا___!!
یہ تیری واہ واہ سے آگے کی بات ہے___!!♨
یا اللہ رمضان سے پہلے مساجد آباد کر دے بیشک تو بڑا مہربان ہے 🖤🥀
اپنے آنسوٶں کو کسی بے فضول انسان کےلیے ضائع مت کریں 💯👌
بہت معنی خیز خاموشی ہے تمہارے ہونٹوں پر
کچھ نہ کہہ کر بھی بہت کچھ کہہ رہے ہو 💞💞
یہ کیسا نشہ ہے میں کس عجب خمار میں ہوں🔥
تو آ کے جا بھی چکا ہے، میں انتظار میں ہوں 🔥
*سنو____________ملک—————۰۰؟*
*دنیا میں تو کچھ دیر میرے ہو کے رہو*
*وہ قیامت ہے جہاں اپنے، پرائے ہوں گے*
بیزار ہو گئی ہو بہت زندگی سے تم👍
💪🏻❤جب بس میں کچھ نہیں تو بیزار ہی رہو۔
جو ن ایلیاءؔ
كبھى مل جائيں تمہیں جو فرصتیں تو یہ سوچنا
اک_تیرے_سوا_ہم_نےـــــــــچاہا_ہی_كيا_ہے❣
💔
💔بس ایک لامحدود اداسی ہے
بے انتہا محبت____کے بعد💔
یہ خبر ہے اتفاق نہیں 💯🖤
ہم جیسا ہونا مذاق نہیں 🔥💪
_______🍭🌸🍂
•||•_______🎀💫✨
•|•____🥀🖤
ہر ایک کے دل میں بستے ہو
ہاے صنم تم کتنے سستے ہو 🙂
❣️
اگر ہمیں کوئی اچھا لگتا ہے تو 😍
اچھا وہ نہیں 😕
بلکہ اچھے ہم ہیں☺
اور اگر کوئی ہمیں برا لگتا ہے تو 😐
وہی برا ہے😛
کیونکہ ہم تو اچھے ہیں نا 🙈🙈
دنیا کی چھ بہترین کیز🗝️
تینوں کی🗝️
مینوں کی🗝️
اونوں کی🗝️
ہویا کی🗝️
سانوں کی🗝️
اے کی 🗝
🙄🤔🥴🤷🏻♀😂😂😁😁
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain