رنگین دنیا 💯
سفید خون 😠
کالے دل ؛؛__🔥
اداسی کھا گئی شباب کو..
ورنہ بہت دلکش تھے ہم.. ❤
مرہم نہ بن سکے گی کبھی معذرت تمہاری۔۔
دل توڑنے سے پہلے سوچنا تو تھا۔۔
💔💔💔
چھوڑو وضاحت۔۔۔۔۔۔
مختصرکرتے ہیں_____!!
مجبوریاں تب ہی آتیں ہیں جب دل بھرتے
ہیں_______!!💔
ساری دنیا تیری ہی طلبگار سہی.........🔥🔥
مگر کچھ حسن والے ہمارا بھی احترام کرتے ہیں❤
باتوں باتوں میں بچھڑنے کا اشارہ کرکے ♥️
بہت رویا وہ شخص ہم سے کنارہ کرکے🔥
اِدھر اُلجھی پڑی ہے زندگانی...💔
اُدھر زُلفیں سنواری جا رہی ہیں.. 🔥
پتا ہے غم کسے کہتے ہیں؟؟🔥
عین جوانی میں 💔
ہزاروں سال پرانا ہو جانا🔥
*کسی کی تلاش میں مت نکلو*
*لوگ گم نہیں ہوتے بدل جاتے ہیں* 💔💔
بچھڑنے کا وہ پہلے سے اِرادہ کر چُکا تھا....
اُسے میری طرف سے بدگُمانی چاہیے تھی... 💔💔
وہ شخص جو میرا کبھی تھا ہی نہیں
اس نے مجھے کسی کا ہونے بھی نہیں دیا 💔
میں کیسے جدا کرو اسے خود سے
اس کے نام کے دو حرف میرے نام میں ہے
💔مجھے آج بھی یاد ھیں اس کے آخری الفاظ....
کہ اگر جی پائے تو جی لینا ورنہ مر جاؤتو اچھا ھے
اتنے خلوص سے ہم تجھے سوچتے ہیں
جیسے تیری یاد بخشش کا وسیلہ ہو__🔥
🔥💜
بات جب سہاروں تک آ ٹھہری🃏
ہم نے موت کو مناسب سمجھا🔥
خوشیاں تو کب کی روٹھ گئ ہیں ۔💔💔
کاش کہ غموں کو بھی کسی کی نظر لگ جائے 💔💔
ہم سے #نفرت واجب ہے۔۔۔۔۔
جناب 💘💔
نہیں کرو گے تو محبت ہو جائے گی ۔۔۔۔۔💕😘🌷
❤چھوڑ دیا آج سے سب کو بلاوجہ تنگ کرنا💓
💞💔💓💕💖
💗جب کوئی اپنا سمجھتا ہی نہیں تو احساس دلانے کا کیا فائدہ
وہ آخری فیصلہ سُنا کر ہوۓ روانہ
میں لاکھ چیخا جنابِ عالی جنابِ عالی !💔🔥
شوقی مینٹل
❤ابھی تم ہم سے نا واقف ہو میری جان
ہم جان بھی دے دیں گے جان سے ہارے ہوۓلوگ
شوقی مینٹل
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain