جی میں آتا ہے خود کو چوٹیں دوں
اور پھر _____چیخ کر کہوں "مرہم"🔥🔥
*ان کی پلکوں سے شروع ہوئی داستان محبت*
*جن کا جهکنا بھی قیامت جن کا اٹهنا بھی قیامت*
کھلی تیری زلفوں میں سویا رہوں گا
تیرے ہی خیالوں میں کھویا رہوں گا ♥
*ایک تیرا بچھڑنا*
*خاموش کر گیا مجھے💔🥀*
عجب تیری ہے اے محبوب صورت
🖤♥️
نظر سے گر گئے سب خوب صورت
_آپ مجھے زیادہ منہ نہ لگایۓ گا,😔"
_میں کم ظرف وفا پہ اُتر آتا ھوں💔"
کان تیری صداؤں کو ترس گئے!
یہ آنکھیں,
تیری دید کے فاقوں سے مر گئیں❤
وہ ایسا تو نہیں تھا کہ مجھے یکسربھلا ڈالے ۔۔
ناجانے اُس پے کیا گزری پلٹ کر ہی نہیں آیا.
__________❤
چائے پی کر جائیے گا مدتّوں بعد آئے ہو
❤رکھ دیا ہے دھوپ میں پانی ابلنے کے لیئے
💕ہائے لوگوں کی کرم فرمائیاں
تہمتیں، بدنامیاں، رُسوائیاں💕
مرشد
ہمارے درد پر فقط واہ کی گٸی
مرشد
ہماری آہ کو سمجھا نہیں گیا💔💔
کون یہ سن کے زندہ رہتا ہے۔۔۔۔
دیکھئے ! آپ کا نہیں ہوں میں 🖤
کیا کہا....! یاد کر رہے تھے تُم
ہائے بھول گئے تھے کیا؟؟؟
#مرشد
ﺧﻮﺍﺏ ﻧﮩﯿﮟ ﭨﻮﭦ ﺭﮨﮯ ﺗﮭﮯ🙂
ﺧﻮﺍﺏ ﻣﺠﮭﮯ ﺗﻮﮌ ﺭﮨﮯ ﺗﮭﮯ💔
*زندگی ٹھیک چل رہی تھی کہ پھر*
*مجھ کو تیری کمی دکھائی گئی*
عشق ہے!توشک کیسا🔥
نہیں ہے!توحق کیسا❤
*میرے مرنے سے کچھ نہیں ہوگا.....!!!*.
*میرے ہونے سے کچھ ہوا ہے کیا ؟؟؟*
*#جون_ایلیاء*
💔
*گلے لگا کے تُجھے پہلے خُوب رونا ھے*
*پھر اُس کے بعد مسائل پہ بات کرنی ھے*💔🥀
کچھ دن بہت خوش رہا تھا ___میں
اب اُس خوشی کا قرض اتار رہا ہوں
مرشد۔۔۔۔
*ایک مدت کے بعد مرشد*
*ہم مسکرائے بهی تو اپنے ہی حال پہ*💔🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain