Damadam.pk
jamshed100's posts | Damadam

jamshed100's posts:

jamshed100
 

کچھ نظریں ایسی ملی ان سے
کہ باقی سب نظر انداز ہو گہے
بے پناہ عشق.....♥

jamshed100
 

وہ بھی پُل صراط سے گزریں گے کیا؟؟
جن کی زندگی هی __جہنم ہو۔۔۔۔💔🔥
سرکار جون ایلیاء

jamshed100
 

مرشد!! وہ غزل کے ساتھ لگاتی ہے، اپنی تصویریں
مرشد!! میں شعر پڑھنے سے پہلے ہی داد دیتا ہوں.🔥

jamshed100
 

وصل ترمیم شدہ __ ہجر تقسیم شدہ !
تم بھی ٹوٹے ہوئے ہو_ ہم بھی تقسیم شدہ
💔

jamshed100
 

وہ خوش نصیب ہمارا نصیب پیتے ہیں
تمھارے ہاتھ کی چائے رقیب پیتے ہیں..!
☕💯🙃
Hajira is my lifelines