Damadam.pk
jamshed100's posts | Damadam

jamshed100's posts:

jamshed100
 

آتش عشق لگ چکی ہے صاحب
پانی نہیں____ محبوب لاو...
🔥🔥🔥

jamshed100
 

وہ وعدوں کا آدھا ادھورا شخص
روزے پورے رکھے گا اب !🔥
Aj Dill udass boht😔😔😔😞

jamshed100
 

اگر آپ نے آج درود شریف نہیں پڑھا تو ابھی پڑھ لیجئے
*صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم*
خود بھی پڑھیئے اور دوسروں کو بھی تلقین کیجیے❤
جزاک اللّہ

Respect women
women is The Hardest in the world❤
j  : Respect women women is The Hardest in the world❤ - 
ہر ولی کا ایک ماضی ہے 🔥
اور ہر گناہگار کا ایک مستقبل 🌚
j  : ہر ولی کا ایک ماضی ہے 🔥 اور ہر گناہگار کا ایک مستقبل 🌚 - 
Funny joke
j  : Say Mashallah❤❤😁 - 
Mashallah meri pic
j  : Mashallah meri pic - 
jamshed100
 

حادثاتی موت لکھ دے ! بخت میں تو
یہ بھی لکھ دے ! حادثے میں دیر نہ ہو🖤🥀

jamshed100
 

مُرشِد جب اُس نے ہم سے کہا معزرت ...
مُرشِد ہمارے ہِجر کی توہِین ہو گئی ...

jamshed100
 

وہ ہجر کو سہتے ہوئے مر کیوں نہیں جاتی..
بدبخت کو جینے سے حیا کیوں نہیں آتی..؟؟
😔💔

jamshed100
 

اگر محرم بنا کر کعبہ لے جاؤں💕
تو کرو گی میری محبت کا یقین ؟

jamshed100
 

سر میں درد کا بھانہ بنا کر
ھم تیری یاد میں ٹوٹ کے روۓ
#مرشد🥀💔

jamshed100
 

گردشِ بخت میں آ کے مر ہی جائیں گے ۔۔
ہائے! ہم لــوگ بھی رائیگاں جائیں گـے🖤

jamshed100
 

:سنا ہے بڑا تکبر ہے تم کو کلامِ عشق میں...
ٹکراؤ کبھی ہم سے غرور توڑ ڈالیں گے..♥

jamshed100
 

*طلب ھوتی ھے جب تیرے دیدار کی*
*ھم دونوں آنکھیں بند کر لیتے ھیں*💔🥀

jamshed100
 

Sehri mubarik
Fajar ki Namaz b MubarikK❤❤

jamshed100
 

تم نہ آنا میری عیادت کو_____
تیرا احسان مار ڈالے گا______
جون ایلیاء💔

jamshed100
 

بچھڑنا کوٸی آسان نہ تھا
میں سچ میں رو پڑا تھا
جون ایلیاء

jamshed100
 

اس رنگِ تعلق پہ تعجب ہے کہ ہم لوگ،
موجود تو ہوتے ہیں میسر نہیں ہوتے...!!

jamshed100
 

ہر ولی کا ایک ماضی ہے 🔥
اور ہر گناہگار کا ایک مستقبل 🌚