Happy Birthday To me❤❤🙈🙊
مرشد ہمارے بس میں کچھ بھی نہیں سو ہم،
بے موسمی وفات کا دکھ چھوڑ جائینگے۔
ﺍﺳﮑﻮ ﺩﮐﮫ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺪﺍﺋﯽ ﮐﺎ
ﺑﺲ ﯾﮧ ﺩﮐﮫ ﮨﯽ ﮐﮭﺎ ﮔﯿﺎ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ
کچھ زخم پھر ابھر آتے ہیں،
تیرا نام جب لوگ لیتے ہیں،
ازسلیم
ﻧﺒﺾ ﮐﯿﺎ ﺧﺎﮎ ﺑﻮﻟﮯ ﮔﯽ؟؟؟ ﺻﺎﺣﺐ۔۔۔
ﺟﻮ ﺩﻝ ﭘﮧ ﮔﺰﺭﯼ ﺩﻝ ﻫﯽ ﺟﺎﻧﺘﺎ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!😔💔
• چھوڑ دیجیئے عالمِ غم کو میرے،
آپ دغا دیجیئے اپنا کام کیجئیے. 🔥
جسےچائےسےعشق نہیں
وللہ اسے شہید کر ڈالئیے
شوق سے کھا رہا ہے عشق مجھے
ذاٸقہ دار ہو گیا ہو میں ۔۔!
🍁🍁
اپنی گردن جُھکا کہ بات کرو
تم نکالے گئے ہو دل سے 🔥
🚬💯

کیا کہا خوب جمے گی ہماری
یعنی آپ بھی برے ہیں بہت.,🥀
*𓃮₂₀₂₀اَدُھꙷــͦــⷡورا؏ِـشͩــⷶــᷩــق𓃮*
دل کو پانی میں رکھ دیا میں نے
آگ جیسی تھیں خواہشیں اس کی 🔥💯



کسی دن ہاتھ دھو بیٹھو گی مجھ سے
تمہیں چسکا بہت ہے بے رخی کا 🖤🥀 "


ہائے ایسا کیا نہیں ہے مجھ میں جو...
اُسے مجھ سے محبت نہیں ہو رہی...
اَرے محترمہ اِتنی مغروریاں
صدا حسین ہی رہنا ہے کیا ؟؟-
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain