Damadam.pk
jamshed100's posts | Damadam

jamshed100's posts:

jamshed100
 

*جس کا دل دکھائو، معافی بھی اُسی سے مانگو۔*
*بندہ ناراض ہو تو اللہ بھی نہیں مانتا🥀*

jamshed100
 

"-کتنوں کے ساتھ کھیلے ہو ۔۔💔
"-افسوس پھر بھی اکیلے ہو🏿🥀
❂▬▬▬๑۩۞۩▬▬❂
�🅺༆♚✿
❂▬▬▬๑۩۞۩๑▬▬▬❂
💯🔥 **🔥💯

jamshed100
 

ُمنافقوں کے ساتھ بھی
مخلص رہے ہیں ہم 🖤

jamshed100
 

- گم سم لہجہ ، بہکی باتیں
قلم، کتابیں تنہا راتیں۔💔🥀

jamshed100
 

نیکی چھوٹی ہو یا بڑی،رب کو پسند آجائـے ،تو وہ دوزخ حرام کر دیتا ھـے، ___
-🔥

jamshed100
 

میری ذات خاک سہی
مگر میرا رب تو کریم ہے..🔥❤

jamshed100
 

نفسی نفسی کی صداؤں میں یا رب أمتی امتی کہنے والے ہمارے نبی پر کروڑں درودوسلام❤❤

jamshed100
 

وہ جس کا ہمیشہ تو نے جی جلایا ،
وہ لڑکا آج بھی تیرا لحاظ کرتا ہے۔۔۔ 🍁

jamshed100
 

میرے حصے وہ زندگی آئی🔥
جس کو جیتے ہوئے بھی ڈرتا ہوں🥀
...... ....✨

Social media post
j  : نیک بننے کی کوشش ایسے کیا کرو⁦!!⁦⁦♥️⁩🥀 جیسے خوبصورت بننے کی کرتے ہو⁦✌️⁩🖤  - 
jamshed100
 

تُو نے گلے لگا کے دِلایا یقیں مجھے
اس طرح کے ثبوت مہیا مزید کر♥️
🌸🍃

jamshed100
 

سارے تعلق نبھا رہے ہو
پاگل ہو یا بنا رہے ہو

jamshed100
 

چائے کے " چ " سے ناواقف لوگ!!!
عشق کے "ق" کی بات کرتے ہیں!!!❤️💯

jamshed100
 

ہم نے سمیٹے ہیں درد دنیا کے
تم سے ایک ہم نہ سمبھالے گئے

jamshed100
 

اس کی آنکھوں کو غور سے دیکھو..!
مندروں میں چراغ جلتے ھیں...!❤

jamshed100
 

کاش ایسا کمال ہو جائے
تم کو سوچوں، وصال ہو جائے

jamshed100
 

احباب کی صورت ھو کہ اغیارکی صورت
آتی ھےنظرمجھ کو میرے یار کی صورت۔

jamshed100
 

*بتاؤ نا ! ہم لگتے تھے کیسے ؟*
*تُمہیں تو یاد ہے نا ہنسنا ہمارا*
بے پناہ عشق.....♥

jamshed100
 

میں تمہیں روز یاد کرتا ہوں
کیا تمہیں ہچکیاں نہیں آتی ؟؟۔
جون ایلیاء

jamshed100
 

" عشق " وہ ضِد ہے
" سائیاں "
جو اپنے آپ سے لگتی ہے 💔
👌💯