Damadam.pk
jamshed100's posts | Damadam

jamshed100's posts:

jamshed100
 

Aiza yr maafi
*💔کچھ دن بہت خوش رہا تھا میں💔*
*💔اب اُس خوشی کا قرض اتار رہا ہوں💔*

jamshed100
 

ترے کہنے پہ چھوڑا ہے تجھے...
زمانے سے نہ کہنا بے وفا ہوں...
Aiza yr Maffi

jamshed100
 

انشاءاللہ ڈھونڈتی رہ جائوگی
قبر پر تختی بھی نہی لگوائوںگا🔥
Aiza yr Maafi

jamshed100
 

"ہَم نے کاٹا ہے ہِجر کی مُسافتوں کا سَفر
ہمیں مَعلُوم ہے پَرندوں کا بچَھڑنا کیا ہے"
#....
Aiza yr Maaffii😭😓😭

jamshed100
 

ایک چاۓ کا ہی تو سہارا ہے ♥
ورنہ کون ہمارا ہے؟۔۔🔥🥀
Aiza yrr maafi😭

jamshed100
 

ناراض ہونے کا شوق بھی پورا کر لو.....،،
شاید ہم تمہیں زِندہ اچھے نہیں لگتے....!!
🍁
aiZa

jamshed100
 

محبت چھوڑ دینے پر ؛
دلوں کو توڑ دینے پر ؛
عجب دستور ھے صاحب!
کوئی فتو'ی نہیں لگتا۔۔۔۔۔۔۔💔💔🙏🏻
🌹🥀🥀

jamshed100
 

YRR khuda ka wasta hay mjay maaf kr do yrr
glti ho gai please please yrr ainda promise k ni hoga aisa bilkul b
logo mujay mar daloo mn apna wafadar janii khoo betha hu😓😭😭😭😭
Please mar do muja yaro

jamshed100
 

اسے خبر ہی نہیں ہے، عقیدتوں کے "چراغ"
کہاں جلائے، کہاں پر بجھائے جاتے ہیں🔥
🌹🥀🥀
AIZA

jamshed100
 

:مرشد دل کا ٹکرا تھا میرا.......
مرشد پتہ نیں کس کی نظر لگ گی
AIZA😓😓

jamshed100
 

کوئی کتنا بھی خوبصورت ہو
تیرے__ جیسا تو نہیں ہو سکتا

jamshed100
 

آپ کا تو گلہ🌍 نہیں بنتا💯
آپ نے خود ہمیں🏃♂ گنوایا ہے🚓💓

jamshed100
 

آج اتنا اداس ھوں
جیسے زلفیں جوان بیوہ کی

jamshed100
 

وہ بھی مر مر کے جی رہا ہو گا
میرا یہ وہم کیوں نہیں جاتا؟؟

jamshed100
 

*اور جب میں خاک نشین ہوجاؤں..!*
*تو تم میری قبر پر تنہا سپارے پڑھنا ❤🥀*

غور سے دیکھو مجھے اور پھر کہو....

کیسے کیسوں کو  کھا گئی محبت...!!!!

❤❤❤
j  : غور سے دیکھو مجھے اور پھر کہو.... کیسے کیسوں کو کھا گئی محبت...!!!!  - 
jamshed100
 

اس عید پے سو چتا ہوں کیا تحفہ دوں تجھ کو
دل جو دے دوں تو سنبھالو گے کیا🥀🍂🖤

jamshed100
 

یہ جو میری جان گئی ہے محبت میں
یہ تیرا صدقہ دیا ہے _ نظر اتاری ہے

وہ بد گماں ہے کہ انا پرست ہوں میں 
اب کون سمجھائے انا نہیں حیا حائل  ہے
j  : وہ بد گماں ہے کہ انا پرست ہوں میں اب کون سمجھائے انا نہیں حیا حائل ہے - 
jamshed100
 

آپ دُکھا تو رہے ہیں دل مگر !!
خیال کیجیے گا، خدا کو پتہ نا چلے💔