Damadam.pk
jamshed100's posts | Damadam

jamshed100's posts:

jamshed100
 

مرشد وہ میری آنکھوں کی بینائی تھی🥀
مرشد کیا میں زندگی بھر اندھا رہوں گا😢😢

jamshed100
 

اسکے گھر کے سامنے گھر بناؤں گا___
میں اسکے بچوں کو چرس پہ لگاؤں گا۔۔
😛😛😛😛

jamshed100
 

میری راہیں تیرے تک ہیں
تجھ پہ ہی تو میرا حق ہے🍃🔥
❤️ 👌
Janiii

jamshed100
 

چھپاتا پھر رہا ہے لوگوں سے یوں.
محبت میری عیب ہو جیسے~🖤

Friday is The Ballance of The week❤
j  : Friday is The Ballance of The week❤ - 
jamshed100
 

کچھ میرے درد بے مثال ہیں
کچھ میں بھی لا جواب ہوں🔥

jamshed100
 

آنکھ تم کو ہی جب نہ پائے گی
عید کیسے منائی جائے گی

jamshed100
 

تجھ پر خوب سجے گا میرے ہجر کا رنگ
تم اس عید پر سیاہ رنگ پہننا. 🖤
🤷♂️

jamshed100
 

یہ ہنستا کھیلتا لڑکا کِسی دن آہ بَھر لے گا
لکھا جائے گا تختی پر اُداسی کھا گئی اسکو

jamshed100
 

ہزار مسئلے ہیں ۔۔۔۔۔
پر اک تیرا مسئلہ جان لیوا ہے۔۔۔۔۔🖤

jamshed100
 

وہ نہ ہی ملتا ہمیں تو اچھا تھا..
بےکار میں محبت سے نفرت ہو گئ.‼️

میرے ہر اُداس پل میں میرا ساتھ چھوڑ جانا 
یہ کہاں کی اُلفتیں ہیں یہ کہاں کا عِشق جاناں
j  : میرے ہر اُداس پل میں میرا ساتھ چھوڑ جانا یہ کہاں کی اُلفتیں ہیں یہ کہاں کا - 
در حقیقت خطا تھی، ہم دونوں کی

اس کو جانا تھا، میں نے جانے دیا
j  : در حقیقت خطا تھی، ہم دونوں کی اس کو جانا تھا، میں نے جانے دیا - 
jamshed100
 

وہ جو اِک شخص بضد ہے کہ بُھلا دو مُجھ کو
بُھول جاؤں تو اُسی شخص کو صدمہ ہوگا! 💔

jamshed100
 

Allah g kuch kro help kro usay smjao Allah g kuch kr do yr please

jamshed100
 

اب کی بار عید پر طلب مجھ کو
تحفوں کی نہیں فقط تمہاری ہے
بے پناہ عشق.....♥

jamshed100
 

محبت کو عشق اور عشق کو جب جنون ملا
لُٹا کے سب کچھ مجھے تب جا کے سکون ملا
Aiza maafi please

jamshed100
 

فقط زنجیر بدلی جارہی تھی
میں یہ سمجھا رہاٸی ہوگٸ ہے
Teray siwa kon tha mra yr jo meri care kray ga yr please maafi

jamshed100
 

*اوڑھ کر شال اِک تبسّم کی*
*ہم رہے اشک بار اندر سے.......!*🔥
Aiza yr mAafiii

jamshed100
 

ہم نے سمیٹے ہیں درد دنیا کے
تم سے ایک ہم نہ سمبھالے گئے
Aiza yr mAffi