Eid mubarik frnds
کسی کی تہجد بھی کام نہیں آتی،💔
اور کسی کی قضا بھی قبول ہو جاتی ہے 🖤
💫 *مجھے ٹوٹے ہوئے لوگ پسند ہیں کیونکہ ان میں اکڑ نہیں ہوتی۔*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀
*وہ آرزو جو باقی آرزوؤں کو کھا جائے وہ محبت ھے .....!!!*💞💞💞
"مجھے معلوم تھا محسن ،وہ میرا ہو نہیں سکتا...... 🔥
مگر دیکھو ،مجھے پھر بھی محبت ہو گئی اس سے ....💔
ہم محبت پرست لوگ جب رو نہیں پاتے
تو_____مسکرا دیتے ہیں😊
"سارے غموں کی وفات ہو جائے.🍀🌸
اگر میری تم سے _ بات ہو جائے"!❤✌
_______💕💯
*فریاد کر رہی ہے ترسی ہوئی نگاہ*•••
*دیکھے ہوئے کسی کو بہت دن گزر گئے•••*
باتیں ایسی کے وفا ان پر ختم
جب نبھانے کی بات ہوئی تو مجبور نکلے 🔥💔
❤
میں جن کے جھوٹ کا مان رکھ لیتا ہوں
وہ سمجھتے ہیں کہ مجھے بیوقوف بنا لیا
*_______
عشق و محبت میں سب ماہر 💔
نکاح کا بولو تو، سب بے بس💯
مرشد کو دکھاؤں گا یہ حال فقیرانہ 💔
ٹوٹی ہوئی بوتل ہے لوٹا ہوا میخانہ 🔥
•.🌸🔥🖤.•
" کسی دوسرے کی خاطر اپنی خوشی
قربان کر دینا بھی انسانیت کی معراج
ہے 🙂💯
*یہ فقیروں کی بزم ہے چلے آؤ میاں*
*ہم بھلے لوگ ہیں اوقات نہیں پوچھتے..-🖤*
ﺑﺎﺕ ﯾﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮧ ﮐﻮﺋﯽ ﺍﻭﺭ ﻣﻠﺘﺎ ﻧﮩﯿﮟ🍂
ﺩﻝ ﻣﻮﻣﻦ ﮨﮯ ﯾﮧ ﺍﭘﻨﺎ ﻗﺒﻠﮧ ﺑﺪﻟﺘﺎ ﻧﮩﯿﮟ🍁🙃
خوش بخت😍❤
تجھ سے رشتہ تو کچھ نہیں.
میں تمہیں ہر شب یاد کرتا ہوں🔥💔
آپ پنکھا ہٹا دیں کمرے سے 🙏
پھر کہیں گے کہ کیوں کیا ایسا 🔥
کیا کہا۔۔۔۔تمہیں چائ پسند نہیں۔۔؟☕🤨
جاؤ تمہیں تین دفع انکار۔۔۔انکار۔۔۔انکار ☠️
🔥
وہ جو کہتا تھا کہ عشق میں کیا رکھا ہے
اسے اک ہیر نے رانجھا بنا رکھا ہے 😇❤
*میں نے ہجرت کو چن لیا صاحب* 😊🔥
*ساتھ رہنے میں بھی خسارہ تھا* 💫💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain