Damadam.pk
jamshed100's posts | Damadam

jamshed100's posts:

jamshed100
 

*سب تعریف کررہے تھے اپنے اپنے یار کی*🍷۔۔
*ہم نے نیند کا بہانہ کر۔کے محفل ہی چھوڑ۔دی..*❣

jamshed100
 

تو نے پُوچھی نہ خیریت جس کی ؟
(حال اُس کا ' خراب ھَے تا حال)
/جون/۔۔۔۔۔😞

jamshed100
 

*جو تُمہیں سچ میں چاہے گا*
💯✔مُــــــــرشِد✔💯
*وہ تُم سے کُچھ نہیں چاہے گا 🌺🌺*

jamshed100
 

ہم اسکو کیسے کہیں خوش رہو ہمارے بغیر،،،!
دعا قبول ہوئی تو ہمارا کیا ہوگا،،، 🍁

jamshed100
 

کسی کو جنوری کی سپیلنگ بھول جائیں 😉😃
تو JANU کے ساتھ ARY لکھ دیں 😊😊
۔january 😂😂😂😂
اب تھینکس بول کے شرمندہ نا کرنا

jamshed100
 

اسے لگتا ہے میں اس سے بچھڑ کے خوش ہوں
مجھے لگتا ہے میں جوانی میں مر جاؤں گا 🔥💔

jamshed100
 

*مرشد کیا ہم بھی جنت میں جائیں گے 🤔*
*مرشد ہمیں ہر جگہ سے ٹھکرایا گیا ہے 💔*

jamshed100
 

میرے ہاتھوں سے مہک آتی رہی ھے دن بھر❤
جب خوابوں میں تیرے بال سنوارے میں نے

jamshed100
 

سردار کو پھانسی کی سزا ہوئی
😀😠😬
جج نے پوچھا کوئی آخری خواہش
سردار ‘ میری جگہ آپ لٹک جائیں
😜🤪😂🤣😝😝😝

jamshed100
 

*اب وہ انگلیاں اٹھا رہے ہیں*
*جنہیں ھاتھ اٹھا کر مانگا تھا🔥♥️✌"*

jamshed100
 

مرشد ہمارے مسئلے کا کوئی حل دیجیئے۔
مرشد ہماری روح سے اب جسم تنگ ہے.🔥

jamshed100
 

*..۔۔۔میت پر دیکھائیں گے سوگ ۔۔۔۔۔*
کیمنے ، مطلبی ، آنا پرست لوگ🔥🥀💯

jamshed100
 

خود کو ڈانٹوں گا ساری باتوں پہ
جانے کس بات پر خفا ہے وہ ,
جون ایلیاء❤

jamshed100
 

*آ جاؤ نہ زندگی میں لوٹ کر دوبارہ*
*نہیں ہوتا میرا اب تمہارے بن گزارا*
*┄┅══❁♥❁══┅┄*
✿◉●•*ـ*~ 🐈•●◉✿

jamshed100
 

عشق ہے!توشک کیسا🔥
نہیں ہے!توحق کیسا❤

Social media post
j  : کوئی اپنا ہو آئینے جیسا جو ہنسے بھی ساتھ روئے بھی🔥 __♥ - 
jamshed100
 

یہ جو محبت ہوتی ہے ناں 🔥
یہ رنگت نہیں سنگت دیکھتی ہے 💓

jamshed100
 

جو تم روٹھو تو میری آنکھوں سے😞😞
سندھ,جہلم,چناب بہتے ہیں🙈🙊

jamshed100
 

بے رخی آپ کی سر آنکھوں پر
یوں زلیل کرنے کا سو بار شکریہ💔

jamshed100
 

دے کر نام سگریٹ کا تجھ کو
کش لگانے کو جی چاہتا ہے🔥❤🖤