اپنا معیار اپنا اخلاق اچھا رکھتی ہوں😎
مگر ان لوگوں کے ساتھ جو اس قابل ہو💯.
🥀اخلاق اور ظرف کاامتحان تعلق کےخاتمے کے بعدشروع ہوتا ہے ۔🍂
کبھی إسکے منہ کبھی أسکے منہ!!😶😑🖐️
ایسے لوگوں پہ دھڑا دھڑ فٹے منہ!!😒😕😂😂🤔
انا کی ہوں نہیں قائل الفت ہے مجھے سب سے۔۔۔۔۔۔✨
🥰🥰
جو دل میں بغض رکھتے ہیں میں ان اپنوں سے ڈرتی ہوں۔۔۔۔🙂
لکھتا ہے وہی ہر بشر کی تقدیر
وَالـلّٰـہُ عَـلٰی کُـلِّ شَـیْـئٍ قَـدِیْــرٌ 🖤🥀💞