وہ کونسی مچھلی ہے جو تیر نہیں سکتی🙄🤔 ۔سوچیے؟؟؟🤔ملتے ہیں بریک کے بعد😬 ترنگ ہی ترنگ ہے چائے کا اصلی رنگ ہے😅میرے دیس کا بسکٹ گالا🤷۔ایریل ایریل ہو ہووووو ٹاپال دانے دار اب دل کی سنویوفون تم ہی تو ہو🎮 کوکو مو مجھے بھی دو😋😋 آآآآ یہ ہیوی ڈائپر تو لیک کرسکتا ہے اپنے بچوں کو پہناؤمولفکس 🤾 آئے گا آئے گا ڈینڈرف پھر سےآگیا تو شیمپو بدلو🤦 بچپن نون سٹاپ نون سٹاپ بچپن😒لو کا ذیرہ پلس☕کنور اسکا میجک بھی اور🍝جہاں ممتا وہاں ڈالڈا واہ کیا بات ہے بونس کی👌۔زمین کی جان فصل کی شان جہاں خواب وہاں HBLزونگ 4جی ایک نیا خواب ڈر کے آگے جیت ہے😆داغ تو اچھے ہوتے ہیں ڈیو نہ پیا تو پھر کیا جیا۔برائیٹ سب رائیٹ کر دے گا ویلکم بیک - - تو آپکا جواب ہے تلی ہوئی مچھلی" 🐟🐳 مہربانی اتنا دھیان سے پڑھنے کے لیئے🙉🙊🙉