Damadam.pk
jariya's posts | Damadam

jariya's posts:

jariya
 

اگر بے عیب چاہتے ہو تو فرشتوں سے رابطہ کر لو
میں آدم کی نشانی ہوں خطا مجھے وراثت میں ملی ہے

jariya
 

ربطہ ختم کر دیا یہ سوچ کر
عزت قیمتی ہے محبت پھر سہی

jariya
 

ابھی میں خوش ہوں
ابھی وہ مجھے بھولا ہوا ہے
مجھ کو اگر اچانک اُس کا خیال آیا
تو میں رو پڑوں گی

jariya
 

انسان کو انسان کا عادی ہونا
سب سے برا نشہ ہوتا ہے

jariya
 

اداسی گہری ہونے لگے تو
من پسند چیزوں سے سب سے پہلے دل اٹھتا ہے

jariya
 

یہ تیرا ظرف ہے کہ تو لوٹ کر آیا ہی نہیں
یہ میرا ظرف ہے پھر بھی تجھے تانے نہیں دیتی

jariya
 

جانے والے کو زیادہ دیر دیکھا نہیں کرتے
آنے والے نے اگر پوچھ لیا کون ہے وہ

jariya
 

آپ کا ساتھ تو مختصر تھا
لیکن آپ کی یادیں مستقل رہیں گی
میرے ساتھ

jariya
 

مطلب پورا ہوتے ہی
لہجے کڑوے ہونے لگتے ہیں

jariya
 

کتابوں کے صفوں کو پلٹ کر سوچتی ہوں
یوں پلٹ جاۓ زندگی تو کیا بات ہے

jariya
 

تجھ سے بچھڑ کے
ہم تو مقدر کے ہوگۓ
پھر جو بھی در ملا
ہم اسی در کے ہوگۓ

jariya
 

میں اُسکی شادی میں جا کے اسے ایک آخری موقع ضرور دوں گی

jariya
 

میں نے ویسا بنا لیا ہے خود کو
جیسا اُس نے ہونے کا الزام دیا تھا مجھے

jariya
 

اجنبیت ایک راز ہے
راز ہمیشہ پرکشش لگتے ہیں

jariya
 

وفاٶں کے گُن گانے سے بہتر ہے
جو پسند ہے اس سے نکاح کرو

jariya
 

میں بیمار محبت ہوں مجھے کیا غرض حکیموں سے
میری شفا۶ اگر کرنا ہو میرا محبوب مجھے دے دو

jariya
 

لوگ صرف خود کے سگے ہوتے ہیں
آپ ساری زندگی کسی کے خیر خواہ ہو جاٸیں
بس ذرا سی غلطی، غلط فہمی یا بدگمانی کی دیر ہے
آپکی بھلاٸی آپکے خلوص سمیت منہ پر مار دی جاۓ گی

jariya
 

فریب ہیں یہ مٹھاس لہجے

jariya
 

خدا اپنے گہنگاروں کو معاف کر دیتا ہے
محبت اپنے گہنگاروں کو کبھی معاف نہیں کرتی

jariya
 

جو غلطی کرے اسے سمجھایا جاتا ہے
----چھوڑ کر نہیں جایا جاتا