Damadam.pk
jariya's posts | Damadam

jariya's posts:

jariya
 

مجھے دیکھنا ہے جس نے
میرے حال پر نہ جاۓ
میرا ذوق و شوق دیکھے
میرا انتخاب دیکھے

jariya
 

منزلیں نہ بھی ملیں تو
سفر بہت کچھ سیکھا دیتے ہیں

jariya
 

سجدوں میں روتی تھی محبت کی خاطر
یار آج مجھے اپنے رونے پہ رونا آیا

jariya
 

میں کہانی تو نہیں ہوں کہ میں سدارہ جاٶں گی
میں نے کردار نبھانا ہے، میں نے چلے جانا ہے

jariya
 

اُس نے جب جب بھی میری تذلیل کی میں نے اُسے معاف کر دیا لیکن آخری بار جب اُس نے میری تذلیل کی تو اُسے معاف کرنا میرے اختیار میں نہیں رہا صرف ایک مسکراہٹ ہونٹوں پہ سجاٸی اور اُسے چھوڑ دیا

jariya
 

بعض اوقات ہم پوری طرح مخلص ہو کر بھی
کسی کی نظروں میں بیکار ہی ہوتے ہیں

jariya
 

کوٸی اُس شخص سا دنیا میں کہاں ہوتا ہے
لاکھ چہروں میں جسے دل نے چُنا ہوتا ہے
ہم تو اُس موڑ پہ آ پہنچے ہیں محبت میں
جہاں
دل کسی اور کو چاہے تو گناہ ہوتا ہے

jariya
 

باقی ہر رشتے کی قدر تھی اس کو
راٸیگاں بس ذات ہماری ٹھہری

jariya
 

بڑے وسوخ سے کہتا تھا
کہ ایک دن تیرے لیے مر جاٸیں گے
قول کا بڑا سچا ہے
اب جیتا ہے اوروں کے لیے

jariya
 

تو ذمےدار ہے میری اداس آنکھوں کا
تو مان جا حفاظت نہیں ہوٸی تجھ سے

jariya
 

ہنسنے کی عادت سے مہشور ہوا کرتے تھے
سلامت رکھے خدا ان کو جس نے ہمیں رونا سیکھا دیا

jariya
 

یہ جو اُکتا کے ہاتھ چھڑایا ہے
نہ تم نے مجھ سے
یہ بات تو میں قیامت تک نہیں بھولنے والی

jariya
 

چہرے اجنبی ہو جاٸیں تو کوٸی بات نہیں
لہجے اجنبی ہوں تو بڑی تکلیف دیتے ہیں

jariya
 

،ہر بچھڑ جانے والا رشتہ
ہمارے جسم میں ایک احساس کو مردہ کر جاتا ہے
کچھ لوگ ہمارا یقین مار جاتے ہیں
،کچھ اعتماد اور کچھ ہماری خوشیاں
کچھ پیار اور کچھ اصل شخصیت

jariya
 

کوٸی کسی کے لیے ہمیشہ خاص نہیں رہتا سب وقتی باتیں ہیں

jariya
 

کوشش کیجۓ کبھی کم ظرف سے دوستی نہ رکھیے
کیونکہ وہ جب بھی ناراض ہوگا عزت پہ وار کرے گا

jariya
 

تماشا تو بعد میں بنایا تھا
پہلے اپنا بنایا تھا اس نے

jariya
 

صرف آنکھوں کے عوض خواب کہا بخشتے تھے
اسنے گروی میرا احساس بھی رکھوایا تھا

jariya
 

Behind every seemingly perfect person, there's a mess you can't see.

jariya
 

کچھ لوگوں کو چھوڑنا اس لیے بھی ضروری ہو جاتا ہے
کہ اگر ہم انہیں نہ چھوڑیں تو وہ ہمیں کہیں کا نہیں چھوڑتے