خدا کرے جب تجھے پچھتاٶا ہو
خدا کرے تیرے حصے میں میری قبر کی خاک تک نہ آۓ
دوست، کتاب، راستہ اور سوچ
غلط ہو تو گمراہ کر دیتے ہیں
جو خیالوں سے نہیں اترتا تھا
آج وہ دل سے اتر گیا
واسطے پڑیں تو کردار کُھلتے ہیں
باتوں سے تو ہر شخص پارسا لگتا ہے
میں اپنی دوستی کو شہر میں رسوا۶ نہیں کرتی
محبت میں بھی کرتی ہوں مگر چرچا نہیں کرتی
تم بدلے ہو تو ہم بھی کہاں پُرانے سے رہے
تم آنے سے رہے تو ہم بُلانے سے رہے
سوچ سمجھ کر دکھ سکھ بانٹا کرو
یہ سکرین شاٹ کا زمانہ ہے
ہم کو عزیز ہے خودداری اپنی
کیا کریں آتا ہی نہیں مِنت کرنا
اعتبار روح کی طرح ہے
ایک بار چلا جاۓ تو کبھی لوٹ کر نہیں آتا
Lehjon se zahir hojata hai
Rabton se be-zaar hain log
شکوے کرتے ہیں ہم سے ایسے
اپنے آپ سے ناواقف ہوں جیسے
some people notice how your behavior changed towards them, but don't notice they are the reason why.
یہ لوگ پہلے اپنا بناتے ہیں مرشد
خدا کی قسم پھر خوب تماشہ بناتے ہیں
ہم نے دیکھی ہیں وہ سب مجبوریاں
جس کے قصے سنا کر لوگ بھول جاتے ہیں
دوبارہ گرم کی گٸ چاۓ اور رشتوں میں بار بار کیۓ گۓ سمجھوتے
دونوں میں پہلے جیسی مٹھاس اور ذاٸقہ نہیں رہتا
میرے بعد اگر کسی کو کو مجھ جیسا پاو تو
میرے بعد کسی کے ساتھ مجھ جیسا مت کرنا
وقت خراب ہوا ہے میعار نہیں
منافق چھوڑ رہے ہیں یار نہیں
لوگوں کو حق بات بھی وہ پسند ہے، جو ان کے حق میں ہو
مجھے کسی سے محبت نہیں تیرے سوا
مجھے کسی کی ضرورت نہیں تیرے سوا
جو میرے دل اور زندگی پہ راج کرے
کسی کو اتنی اجازت نہیں تیرے سوا
ہاۓ یہ من پسند لوگ
بہت بے رحم ہوتے ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain