Damadam.pk
jasmine-11's posts | Damadam

jasmine-11's posts:

jasmine-11
 

الحیاءمن الایمان
حیاء ایمان میں سے ہے
جس کے اندر حیاء نہیں اس کے اندر ایمان ۔
نہیں

jasmine-11
 

صرف سور اور سود کھانا ہی حرام نہیں ہے
بلکہ بہن،بیٹی کی جائیداد اور وراثت کا حصہ کھانا بھی حرام ہے ۔۔۔

jasmine-11
 

اللّٰہ کسی شخص کو اس کی طاقت سے زیادہ
تکلیف نہیں دی دیتا
(سورہ بقرہ)

jasmine-11
 

لوگ دیواروں کے کان سے تو ڈرتے ہیں مگر
فرشتوں کے قلم سے نہیں ۔۔۔

jasmine-11
 

لوگ کالی بلی سے ڈرنے کے ساتھ سیاہ اعمال سے بھی ڈرنے لگ جائیں تو دونوں جہانوں کی مصیبتیں اور بلائیں دور ہو سکتی ہیں۔

jasmine-11
 

بے شک اللّٰہ غرور اور تکبر کو ناپسند کرتا ہے

jasmine-11
 

جب گناہ کے کاموں میں دل لگنا شروع ہو جائے تو یہ اس بات کی دلیل ہے کہ تمہارا رب تم سے ناراض ہو چکا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

jasmine-11
 

نشان سجدہ سجا کر بہت غرور نہ کر
وہ نیتوں سے نتیجے نکال لیتا ہے

jasmine-11
 

وہ پہلا مددگار پہلا صحابی
نبی نے ہر قدم پر جسے دعا دی
وہ افضل البشر بعد از انبیاء ہے
وہ جان صداقت وہ جان وفا ہے
وہ نبیوں سے کمتر اماموں سے اعلیٰ ہے
وہ محمد سے ہر دم وفا کرنے والاہے
(حضرت ابوبکر صدیق)

jasmine-11
 

پتہ ہے محبت کس کو کہتے ہیں ؟
وہ سارا دن ہمارے گناہوں کو دیکھتا ہے اور صبح اپنے ہی فرشتوں کے ہاتھ ہمارا رزق بھیجتا ہے
❤️❤️❤️بے شک وہ ہی ہمارا اللّٰہ ہے

jasmine-11
 

جب اللّٰہ ناراض ہوتا ہے ناں تو
روٹی نہیں چھینتا بس سجدے کی توفیق چھین لیتا ہے۔

Jo Mere Nabi(SAW) per Drood parhta ha Allah os pa 10 Rehmaty Nazal frmaty hn
j  : Jo Mere Nabi(SAW) per Drood parhta ha Allah os pa 10 Rehmaty Nazal frmaty hn - 
jasmine-11
 

انسان کے جھوٹا ہونے کے لیے یہی کافی ہے کہ وہ ہر سنی سنائی بات پر یقین کرے

jasmine-11
 

یقین کیجیے کچھ باتیں صرف اللّٰہ سے ہی کرنے والی ہوتی ہیں❤️

jasmine-11
 
jasmine-11
 

اللّٰہ کتنا پیارا ہے ناں❤️❤️❤️

Allah pa Yaqeen sb kuch ha
j  : Allah pa Yaqeen sb kuch ha - 
jasmine-11
 

جب کسی معاملے کو اللّٰہ کے حوالے کردو تو معاملے اور اللّٰہ کے درمیان سے نکل جایا کرو۔۔۔۔

jasmine-11
 

وقت سب کچھ چھین لیتا ہے
میری تو خیر مسکراہٹ تھی 😥😥

jasmine-11
 

Allah ap ka bhala kary