Damadam.pk
jasmine-11's posts | Damadam

jasmine-11's posts:

حدیثِ نبوی صلی اللّٰہ علیہ وسلم
j  : حدیثِ نبوی صلی اللّٰہ علیہ وسلم - 
Islamic Quotes image
j  : آیات شفاء - 
رمضان المبارک
j  : رمضان المبارک - 
حدیث نبوی صلی اللّٰہ علیہ وسلم
j  : حدیث نبوی صلی اللّٰہ علیہ وسلم - 
حدیث نبوی صلی اللّٰہ علیہ وسلم
j  : حدیث نبوی صلی اللّٰہ علیہ وسلم - 
سیدنا علی معاویہ رض دونوں بھائی بھائی تھے
j  : سیدنا علی معاویہ رض دونوں بھائی بھائی تھے - 
Islamic Quotes image
j  : صلی اللّٰہ علیہ وسلم - 
jasmine-11
 

اس رنگ برنگی دنیا میں خود کو اللہ پاک کے رنگ میں ڈھال لینا ہی اصل کامیابی ہے۔۔۔

jasmine-11
 

جس نے جان بوجھ کر باطل کی حمایت میں جھگڑا کیا وہ اللّٰہ کے غضب،ناراضگی اور غصہ میں رہے گا یہاں تک کہ وہ اس چیز سے باز
آجائے رک جائے
مسند احمد (7/204)

jasmine-11
 

لوگ یہ تو نہیں جانتے کہ قیامت کے دن ان کے ساتھ کیا ہو گا
لیکن یہ ضرور جانتے ہیں کہ اس دن دوسروں کے ساتھ کیا ہو گا
✨🌟⭐⭐

میرا سب کچھ اللّٰہ ہے
j  : میرا سب کچھ اللّٰہ ہے - 
jasmine-11
 

اک شخص کر رہا ابھی تک وفا کا ذکر
کاش اس زباں دراز کا منہ نوچ لے کوئی

jasmine-11
 

دھوکے کی خاصیت یہ ہے کہ دینے والا بھی خاص ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔۔

Bewafa Log
j  : Bewafa Log - 
Life Advice image
j  : Ghair Ullah ki kasam khana shirk ha - 
jasmine-11
 

تم وہاں سکون چاہتے ہو
جہاں آدم کو
سزا کے لیے بھیجا گیا تھا ۔۔۔۔

jasmine-11
 

جب زندگی ہی قابل بھروسہ نہیں تو زندگی میں آنے والے لوگ کیسے بھروسے کے قابل ہو سکتے ہیں ۔۔۔۔۔۔

کونڈوں کی رسم سے بچیں
j  : کونڈوں کی رسم سے بچیں - 
jasmine-11
 

بات نیت کی ہوتی ہے
کوئی کعبہ سے بھی خالی ہاتھ لوٹتا ہے
کوئی گھر بیٹھے رب کو پالیتا ہے ۔

jasmine-11
 

ناممکن ہے کہ جو اللّٰہ نے تیرے لیے لکھ دیا وہ کسی اور کے پاس چلا جائے تو پھر مطمئن ہو جا اور دل سے نفرت بغض وعداوت کو باہر نکال دے۔۔۔