حیا کے ماتھے کا تاج زہرا
وفا پرستی کی لاج زہرا
مقامِ خونِ حسین تو یہ ہے
کرے گی جنت میں راج زہرا
کسی کی بیٹی کو نہ ملا ہے
ملا ہے جو تجھ کو مقام زہرا
جو تیرے شوہر سے بغض رکھے
مریض ہے لاعلاج زہرا
شبیر و شبر کی امی زہرا
نبی کے گھر میں ہے امی زہرا۔
اپنی سوچ میں اس بات کو ضرور جگہ دیں وقت چاہے کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو اللہ کا شکر ادا کرنے کے لیے آپ کی زندگی میں کوئی نہ کوئی چیز ضرور موجود ہوتی ہے۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain