کسی کو بہن کہہ دینے یا بھائی بنا لینے سے اللّٰہ کے بنائے ہوئے محرم اور غیر محرم کے رشتے تبدیل نہیں ہو سکتے لہذا خود کو دھوکہ دینا چھوڑ دیں اور اپنی زندگی خراب نہ کریں۔
, زبان کے کڑوے لوگ دل کے صاف ہوتے ہیں حالانکہ جس کا دل صاف ہو اس کی زبان کیونکر بھلا کڑوی ہو سکتی ہے الفاظ ہی تو کرتے ہیں مائل بھی قائل بھی گھائل بھی۔ 👍