جس نے جان بوجھ کر باطل کی حمایت میں جھگڑا کیا وہ اللّٰہ کے غضب،ناراضگی اور غصہ میں رہے گا یہاں تک کہ وہ اس چیز سے باز
آجائے رک جائے
مسند احمد (7/204)
لوگ یہ تو نہیں جانتے کہ قیامت کے دن ان کے ساتھ کیا ہو گا
لیکن یہ ضرور جانتے ہیں کہ اس دن دوسروں کے ساتھ کیا ہو گا
✨🌟⭐⭐
اک شخص کر رہا ابھی تک وفا کا ذکر
کاش اس زباں دراز کا منہ نوچ لے کوئی
تم وہاں سکون چاہتے ہو
جہاں آدم کو
سزا کے لیے بھیجا گیا تھا ۔۔۔۔
جب زندگی ہی قابل بھروسہ نہیں تو زندگی میں آنے والے لوگ کیسے بھروسے کے قابل ہو سکتے ہیں ۔۔۔۔۔۔