Damadam.pk
jasmine-11's posts | Damadam

jasmine-11's posts:

jasmine-11
 

جس نے جان بوجھ کر باطل کی حمایت میں جھگڑا کیا وہ اللّٰہ کے غضب،ناراضگی اور غصہ میں رہے گا یہاں تک کہ وہ اس چیز سے باز
آجائے رک جائے
مسند احمد (7/204)

jasmine-11
 

لوگ یہ تو نہیں جانتے کہ قیامت کے دن ان کے ساتھ کیا ہو گا
لیکن یہ ضرور جانتے ہیں کہ اس دن دوسروں کے ساتھ کیا ہو گا
✨🌟⭐⭐

میرا سب کچھ اللّٰہ ہے
j  : میرا سب کچھ اللّٰہ ہے - 
jasmine-11
 

اک شخص کر رہا ابھی تک وفا کا ذکر
کاش اس زباں دراز کا منہ نوچ لے کوئی

Bewafa Log
j  : Bewafa Log - 
Life Advice image
j  : Ghair Ullah ki kasam khana shirk ha - 
jasmine-11
 

تم وہاں سکون چاہتے ہو
جہاں آدم کو
سزا کے لیے بھیجا گیا تھا ۔۔۔۔

jasmine-11
 

جب زندگی ہی قابل بھروسہ نہیں تو زندگی میں آنے والے لوگ کیسے بھروسے کے قابل ہو سکتے ہیں ۔۔۔۔۔۔

کونڈوں کی رسم سے بچیں
j  : کونڈوں کی رسم سے بچیں - 
jasmine-11
 

بات نیت کی ہوتی ہے
کوئی کعبہ سے بھی خالی ہاتھ لوٹتا ہے
کوئی گھر بیٹھے رب کو پالیتا ہے ۔

jasmine-11
 

ناممکن ہے کہ جو اللّٰہ نے تیرے لیے لکھ دیا وہ کسی اور کے پاس چلا جائے تو پھر مطمئن ہو جا اور دل سے نفرت بغض وعداوت کو باہر نکال دے۔۔۔

jasmine-11
 

الحیاءمن الایمان
حیاء ایمان میں سے ہے
جس کے اندر حیاء نہیں اس کے اندر ایمان ۔
نہیں

jasmine-11
 

صرف سور اور سود کھانا ہی حرام نہیں ہے
بلکہ بہن،بیٹی کی جائیداد اور وراثت کا حصہ کھانا بھی حرام ہے ۔۔۔

jasmine-11
 

اللّٰہ کسی شخص کو اس کی طاقت سے زیادہ
تکلیف نہیں دی دیتا
(سورہ بقرہ)

jasmine-11
 

لوگ دیواروں کے کان سے تو ڈرتے ہیں مگر
فرشتوں کے قلم سے نہیں ۔۔۔

jasmine-11
 

لوگ کالی بلی سے ڈرنے کے ساتھ سیاہ اعمال سے بھی ڈرنے لگ جائیں تو دونوں جہانوں کی مصیبتیں اور بلائیں دور ہو سکتی ہیں۔

jasmine-11
 

بے شک اللّٰہ غرور اور تکبر کو ناپسند کرتا ہے

jasmine-11
 

جب گناہ کے کاموں میں دل لگنا شروع ہو جائے تو یہ اس بات کی دلیل ہے کہ تمہارا رب تم سے ناراض ہو چکا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

jasmine-11
 

نشان سجدہ سجا کر بہت غرور نہ کر
وہ نیتوں سے نتیجے نکال لیتا ہے

jasmine-11
 

وہ پہلا مددگار پہلا صحابی
نبی نے ہر قدم پر جسے دعا دی
وہ افضل البشر بعد از انبیاء ہے
وہ جان صداقت وہ جان وفا ہے
وہ نبیوں سے کمتر اماموں سے اعلیٰ ہے
وہ محمد سے ہر دم وفا کرنے والاہے
(حضرت ابوبکر صدیق)