Damadam.pk
jasmine-11's posts | Damadam

jasmine-11's posts:

Dua soch kr mangni chahye
j  : Dua soch kr mangni chahye - 
jasmine-11
 

*دنیا کا طرزِ منافقت عورت کو اس بات کا یقین دلاتا ہے کہ۔۔۔*
تم صنفِ نازک ہو، تم پر رونا، کمزور پڑنا، خاموش ہو جانا، خود کو شہزادی سمجھ کر کسی شہزادے کا انتظار کرنا، جچتا ہے۔
عورت کو نزاکت کے تمام تر اسباق ازبر کروا کے، نزاکت کا مجسمہ بنا کے یہ دنیا ہاتھوں میں پتھر اٹھا لیتی ہے۔
سنو....!!
خود کو شہزادی سمجھنا چھوڑ دو، کیونکہ آج کے دور میں نہ شہزادے ہوتے ہیں اور نہ ہی آتے ہیں، حقیقت پسند بنو، خود کو مضبوط بناؤ، اپنی نزاکت ختم کیے بغیر۔ مخصوص لوگ تمہاری نزاکت اور معصومیت کے مستحق ہوں، جن کے سامنے تم شہزادیوں کی طرح پیش آسکو۔ باقی دنیا کیلئے ملکہ بن جاؤ،
*ایسی ملکہ جو فیصلے لینا جانتی ہو، جو بات کرنا جانتی ہو، جس کو اپنی سلطنت کی وسعت معلوم ہو۔ جو اگر سامنے ہو تو بات کرنے والے کو اپنی بات تولنی پڑے۔*
*دلائل سے بات کرو، یوں کہ تم بولو

jasmine-11
 

نبی پاک صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم پر کثرت سے درود تمام غموں سے نجات اور گناہوں سے بخشش کا ذریعہ ہے
جامع ترمذی 2457۔

صحابہ میری جان
j  : صحابہ میری جان - 
Romantic Novels image
j  : Favourite novel..... - 
True👍👍
j  : True👍👍 - 
jasmine-11
 

حضور پاک صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا
جس نے حضرت حسن اور حسین سے محبت کی اس نے مجھ سے محبت کی جس نے ان دونوں سے بغض رکھا اس نے مجھ سے بغض رکھا
مسند احمد بن حنبل۔

Interesting Posts image
j  🔥 : ,.,.❤️ - 
Life Advice image
j  : Right 👍👍👍 - 
jasmine-11
 

جب آپ کو معلوم ہو جائے کہ جس کو آپ چاہتے ہیں اس کے لیے آپ پہلی ترجیح نہیں ہیں
تو لڑنا بند کر دیں اور شکوے شکایتیں نہ کریں
کیونکہ اس احساس کے آگے اذیت کی ندیاں بہتی ہیں۔

jasmine-11
 

اکثر ہم اتنے اہم نہیں ہوتے
جتنا گمان کر لیتے ہیں ۔

Islamic Quotes image
j  🔥 : Mery lye Allah kafi ha - 
Attitude Quotes image
j  🔥 : Khatm delete - 
jasmine-11
 

ہجوم کے ساتھ غلط راہ پر چلنے سے بہتر ہے
آپ تنہا راہ ہدایت پر چلیں ۔

jasmine-11
 

کوئی پتھر مارے تو اس کا جواب پھولوں سے دو
اور پھول اتنے ہوں کہ اس کی قبر پر پورے آجائیں۔

Memes & Satire image
j  : Continue boycott - 
Attitude Quotes image
j  : Ab aisy he ho ga - 
jasmine-11
 

ہر جگہ ہر دفعہ وضاحتیں دینا ضروری نہیں ہوتا مسکرا کر اگلے کے رویے کو رد کر کے آگے بڑھ جائیں کیونکہ آپ ہمیشہ کسی کے لیے اہم نہیں ہوتے چاہے آپ کتنے ہی مخلص کیوں نہ
👍👍👍ہو جائیں۔

Islamic Quotes image
j  🔥 : ہمیں اللّٰہ کے ہر فیصلے پر راضی رہنا چاہیے۔ - 
jasmine-11
 

چھوٹی سی زندگی نے بڑا سبق دیا
رشتے سب سے رکھو پر امید کسی سے نہیں۔