لوگ حیران ہو کر پوچھتے ہیں کربلا میں جب اولاد نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم مصیبت میں تھی تو مسلمان کیوں خاموش تھے؟ ایسے ہی جیسے آج فلسطین پہ خاموش ہیں مسلمان۔
سارے دکھ تین لفظوں پہ ختم اللّٰہ ہے ناں۔
اللّٰہ سے بخشش مانگتے رہو بے شک اللّٰہ بخشنے والا بار بار رحم کرنے والا ہے۔
اگر التجائیں رد ہی ہونی ہوتیں تو اللّٰہ کبھی یہ نہ فرماتا مجھ سے مانگو میں دوں گا۔
یہاں کوئی کسی کا سگا نہیں سوائے آپ کے ذرا سا مزاج اور مرضی کے خلاف ہو کر دیکھیں آپ کا خلوص آپ کے منہ پر مار دیا جائے گا۔
بغیر اس کے ممکن ہی نہیں شناخت میری میرا کشمیر میرے شجرہ نسب کی طرح ہے۔
ہنستے رہو تو دنیا ساتھ رہے گی ورنہ آنسوؤں کو تو آنکھ بھی جگہ نہیں دیتی