اگر ہمارا اخلاق من پسند لوگوں کے لیے اچھا ہے
تو
ہم صرف موقع پرست ہیں۔۔۔
خوش اخلاق نہیں 🥀💯



دھیمے تھے بہت مزاج کے ہم۔۔۔
ہمیں بدتمیز بنایا
زمانے کی تلخیوں نے 😔💢






احترام کریں ۔۔۔
مگر
غلامی نہیں ۔
پلکوں پہ بٹھا سکتے ہیں
تو
نظروں سے گرانا بھی سیکھیں 😔

میں unverified کو follow nh krti . sorryyyy






submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain