پیسہ وہ صابن ہے۔۔۔
جو اج کے زمانے میں ہر قسم کے داغ صاف کر لیتا ہے۔۔۔
جن کے عیب زیادہ ہیں۔
ان۔
کے عیب زمانے والوں کو سٹایلل لگتے ہیں
درد تو وہی دیتے ہیں ۔جن کو حق دیا ہو!!!
ورنہ۔۔۔۔۔
غئر تو دھکا لگنے پر بھی معافی مانگ لیتے ہیں
اگر ہمارا اخلاق من پسند لوگوں کے لیے اچھا ہے
تو
ہم صرف موقع پرست ہیں۔۔۔
خوش اخلاق نہیں 🥀💯