انسان کو چاہیئے کہ وہ خود تجربہ نا کرے بلک تجربے سے سبق حاصل کریں جب آدمی خود تجربات شروع کرتا ہے تو اس میں مال بھی لگتا ہے جان بھی لگتی ہے وقت بھی لگتا ہے بعض اوقات نقصانات بھی اٹھا تا ہے۔ اور اگر وہ تجربات سے سبق حاصل کرنا شروع کر دے۔تو ان تمام نقصانات سےبچتے ہوے منزل مقصود تک پہنچ جاتا ہے
اب جو کھویا ہے وہ بتائیں کیسے ۔۔ دل میں جو درد ہے وہ دکھائیں کیسے۔۔ دنیا کی۔ نظروں میں بہت خوشیاں ہیں ہماری زندگی میں۔۔ ہمارے اندر کیا چل رہا ہے وہ بتائیں کیسے