یہ ضروری تو نہیں ک ہر کوئی 😥رو کر دکھائے ٫٫٫٫٫٫٫
خشک آنکھوں میں بھی سمندر ہوا کرتے ہیں 🥀
خود ہی کرتے ہیں 🥀 دل سے اترنے والے کام۔۔
پھر کہتے ہیں ۔۔۔
❤️ دل بھر گیا ناں آپ کا ہم سے
سب کو شکایت ہے کہ میرا لہجہ زہر جیسا ہے۔
۔میں کیا کروں ۔
میری آستیں میں سانپ پلتے ہیں 🥀🙏😔
کبھی کبھار کھو جاتا چاہیے
یہ دیکھنے کے لیے
کہ کون تلاش کرنے اتا ہے
السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹