آیک پھول ٹہنی پہ کھڑا بڑے فخر سے کہ رہا تھا کہ یہ کانٹے میرے اپنے ہیں۔۔ اگر کوی مجھے توڑنے کی کوشش کرے گا ۔۔ ٹو یہ اسے زخمی کر دیں گے۔۔۔ لیکن جب آندھی آئی تو انھی کانٹوں نے اسے زخمی کر کہ زمین پر گرا دیا۔۔۔ تو پھول نے حسرت بھری نگاہوں سے کانٹوں کو دیکھا ۔۔۔ اور کہا۔۔۔ جس پر سب سے زیادہ مان ہو۔۔ ۔۔🥀💘وہی زخم دیتا ہے
مرد کی خوبصورتی جوانی میں سجدہ کرنے کی ہے اور عورت کی خوبصورتی پردہ کرنے میں ہے۔ social media کا استعمال ضرور کریں ۔لیکن کچھ بھی ایسا غلط مت کریں کہ رب ناراض ہو جائے